#مذہب
‏سعودیہ نے تجارتی مقاصدکیلئے ملک، مذہب یا فرقہ ورانہ علامات کے استعمال پرپابندی لگادی۔
90 روز بعد عمل درآمد شروع کیا جائے گا۔
November 18, 2024 at 4:20 PM
مذہب میں سے انسانیت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے اور محض عبادت کے لیے خدا کے پاس فرشتوں کی کمی نہیں.
December 22, 2024 at 5:36 PM
اسلام میں مذہب کا تصور یہ ہے کہ وہ زندگی کا قانون ہے۔ اور مغرب میں مذہب کا تصور یہ ہے کہ وہ محض ایک شخصی اعتقاد ہے جس کا عملی زندگی سے کوئی تعلق نہیں
November 18, 2024 at 1:08 PM
"قائداعظمؒ: حکومت کا پہلا فرض امن و امان قائم کرنا ہے تاکہ عوام کی جان، مال اور مذہب کو مکمل تحفظ ملے۔"
August 16, 2025 at 5:00 AM
مذہبی فرقوں کا آپس میں لاکھ اختلاف سہی

لیکن مذہب کے ذریعے کمائی پر سب کا اتفاق ہے
April 22, 2025 at 5:28 PM
‏سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس

‏سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے سے وی پی این کو غیرشرعی قرار دینے پر تشویش کا اظہار

‏ایسے اقدامات سے مذہب کا تماشا بنایا جا رہا ہے، چیئرمین کمیٹی
November 18, 2024 at 1:08 PM
جاوید اختر: مذہب لوگوں کو تقسیم کرتا ہے۔

مفتی شمیل ندوی: مذہب لوگوں کو تقسیم نہیں کرتا۔ لوگ اپنے ذاتی مقاصد کے لیے مذہب کو تقسیم کرتے ہیں۔

چاقو کھانے اور انسان دونوں کو کاٹتا ہے، اس لیے قصور چھری کا نہیں بلکہ استعمال کرنے والے کا ہے۔
December 21, 2025 at 12:24 PM
سچی دوستی
رنگ و نسل ، مذہب اور فرقے کی قائل نہیں ہوتی۔
November 23, 2024 at 10:08 PM
‏"مذہب کے نام پر انسان انسان کو کھا جائیں گے،

‏اور آخر میں صرف زمین بچے گی۔
November 30, 2024 at 10:30 PM
‏جنگ بہت بڑی انڈسٹری ہے اس میں صرف ہتھیار ہی نہیں

کردار، لباس، پیسے، مذہب، قلم، علاقے، اور نظریات بھی

خریدے اور بیچے جاتے ہیں
January 9, 2025 at 7:07 PM
بے شک مذہب سے زیادہ منافع بخش کاروبار کوئی نہیں ۔۔۔
November 25, 2024 at 6:11 AM
‏ہماری ملک کی بد قسمتی یہ ہے کہ سیاستدانوں کا سیاست سے ، فوج کا دفاع  سے ، مولویوں کا مذہب سے ، صحافیوں کا صحافت سے، ججوں کا انصاف سے عوام کا اپنے ملک سے کوئی تعلق نہیں ۔ اور ہر فریق  دوسرے کو گناہ گار  اور خود کو مظلوم سمجھتا ہے ۔
December 13, 2024 at 4:22 PM
"فطرت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
شہد ہندو کے لیے اتنا ہی میٹھا ہے جتنا مسلمان کے لیے.
December 16, 2024 at 6:49 PM
‏اگر آپکا عقیدہ، مسلک، فرقہ، نظریہ اور فلسفہ آپکو دوسروں سے
‏نفرت کا سبق دیتا ہے تو سمجھ لیں آپکو عقیدت کی آڑ میں
‏حیوان بنایا جا رہا ہے.
‏خدا کا مذہب امن و محبت کا مذہب ہے، یہ جو تمہارے دل
‏میں مذہب کے نام پر نفرت بھرتے ہیں وہ خدا کے نہیں بلکہ
‏شیطان کے بندے ہیں.

‏~باچاخان
‏⁦‪
November 24, 2024 at 10:30 AM
پی ٹی آئی اپنی چوری چھپانے کے لئے مذہب کا استعمال کر رہی ہے اس کیس کو سیرت سے جوڑنا توہین آمیز رویہ ہے ذاتی سیاست کے لئے مذہب کا استعمال افسوسناک ہے۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
January 18, 2025 at 12:58 PM
‏مذہب اور مظلومیت کارڈ سمیت شریعت ٹچ کی ناکامی کےبعد غیر سیاسی گھریلو خاتون نے الجہاد کا جو نعرہ لگایا تھا اس سےبھاگ کھڑی ہوئی ہےلوگوں کے بچوں کو اپنی گندی غلیظ سیاست اور ذاتی مفادات کیلئے ایندھن کےطور پر استعمال کرنا انکا وطیرہ بن چکا ہے۔یہ بےشرم لوگ شرم اور غیرت سےکوسوں دور ہیں۔
November 23, 2024 at 1:15 PM
مذہب کے نام پر ہمارے لوگ اتنی عبادت نہیں کرتے جتنی نفرت کرتے ہیں۔۔۔!
December 1, 2024 at 9:09 AM
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سب سے بہترین مذہب آپکا ہے تو سب سے بہترین کردار بھی آپ ہی کو پیش کرنا ہوگا🤍
February 21, 2026 at 7:44 AM
‏مذہب کے نام پر قتل کرنے سے، ثقافت کے نام پر ناچنا بہتر ہے
November 18, 2024 at 8:50 AM
السلام و علیکم پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 💚 🌹
⭐آذان کی اواز اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ غور سے اذان کی اواز سننے سے ہی ڈپریشن دور ہو جاتا ہے⭐ سبحان اللہ العظیم
صبح بخیر 🌷
#اردو_زبان
February 15, 2025 at 1:01 AM
‏حکومت کے پاس جب کوئی اور بیانیہ نہیں بچا تو وی پی این کے لیے مذہب کارڈ کھیلا جارہا ہے ،یہ افسوسناک ہے کہ حکومت مذہب کارڈ استعمال کررہی ہے
November 17, 2024 at 3:07 AM
‏شکر کیجیے یہود و نصارا کی بنائی گئی میڈیسن اپنا اثر دکھانے

سےپہلے آپ سے آپکا مذہب نہی پوچھتی !
سوچئے سوچنا جرم نہیں
December 13, 2025 at 11:17 AM
انسانیت کی خدمت بلاتفریق رنگ نسل مذہب جنس
November 17, 2024 at 6:25 PM