#مشن_نور
Mission Noor:
September 20… 9 PM Pakistan Time
#مشن_نور
#فتح_عوام_کی_ہی_ہوگی
September 15, 2025 at 7:32 PM
مجھے ہے حکمِ اذان۔
۔۔لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

#مشن_نور کیسے متنازع ہوگیا؟

کل کو نعوزبل اللہ

اسلام کو ہی متنازعہ نہ کہہ دیجئیے گا، کیونکہ قادیانیوں کا اس پر بھی دعویٰ ہے
September 20, 2025 at 10:20 AM
Tonight, our tweets are not just words, they are prayers, they are resistance, they are hope.

#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
#مشن_نور
September 20, 2025 at 5:41 AM
جن کو "نور" نام سے تکلیف ہو رہی ہے، ان کی یاد دہانی کے لئے۔ اسماء الحسنیٰ میں سے ایک ہے۔ جسکا مطلب ہے کہ اللہ آسمانوں اور زمینوں کا نور ہے۔
#‎مشن_نور #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
September 20, 2025 at 5:35 AM
اس مشن اذان میں وہ لوگ حصہ نہیں بنیں گے جو حادثاتی طور پر مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے جنہوں نے زبان سے لا الہ الا اللہ تو پڑھا لیکن ان کے دل ابھی بھی ایمان سے خالی ہیں ‎ #مشن_نور
September 17, 2025 at 9:45 PM
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
‎ #مشن_نور
September 17, 2025 at 9:39 PM
ہمیں ہے حکم اذاں ”لا إله إلا الله محمد رسول الله“

#MissionNoor #مشن_نور
September 15, 2025 at 7:35 PM
🚨#مشن_نور 20 ستمبر، رات 9 بجے!

اپنے گھر کی چھت پر کھڑے ہو کر اذان دیں یا موبائل سے اذان کی آواز چلائیں یہ ھمارا احتجاج اور اتحاد کا اظہار ہے –
#MissionNoor
September 15, 2025 at 7:33 PM
قوم کرکٹ بورڈ کو رو رہی ہے انہوں نے پاکستان کا کوئی ادارہ، کوئی نظام کوئی محکمہ نہیں چھوڑا تو کرکٹ کیا چیز ہے؟
یہی تو فوجی اسٹیبلشمنٹ، منیرے مینٹل اور اردلی حکومت کا
ویژن ہے۔
#AsiaCup2025
#mission_noor #مشن_نور #منیرا_مینٹل
September 15, 2025 at 7:18 PM
We're weak alone, but together, like David against Goliath, we'll prevail! Allah is with the oppressed. Join us! 🔥🕌 #مشن_نور #ReleaseImranKhan #PakistanZindabad
September 15, 2025 at 7:13 PM