#ملاکنڈ
🚨ملاکنڈ معاون خصوصی برائے جنگلات و ماحولیات ‎PirMusavirGhazi کا قافلہ حلقہ پی پی 24 ‏علی امین گنڈاپور کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
November 24, 2024 at 8:43 PM
ملاکنڈ معاون خصوصی برائے جنگلات و ماحولیات ‎PirMusavirGhazi کا قافلہ 24 نومبر فائنل کال کیلئے حلقہ پی پی 24 سے کچھ دیر میں روانہ ہوگا۔
November 24, 2024 at 12:05 PM
انصاف یوتھ وِنگ ملاکنڈ ڈویژن کے زیراہتمام 8 تاریخ کو چکدرہ فشنگ ہٹ میں ایک شاندار کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے

تمام پی ٹی آئی عہدیداران ، کارکنان اور نوجوان بھرپور شرکت کریں

8 تاریخ بروز ہفتہ
دن 2 بجے
مقام: چکدرہ فشنگ ہٹ
زیر اہتمام: انصاف یوتھ وِنگ ملاکنڈ ڈویژن
November 5, 2025 at 10:17 AM
لاہور : نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی مرکزی تربیت گاہ برائےضلع شانگلہ،ملاکنڈ و دیر پائین کے شرکاء سےخطاب کررہےہیں
#drusamarazi #tarbiyatgaah #speech
January 30, 2025 at 6:33 AM
‎پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں پشاور، مردان، ملاکنڈ ڈویژن اور پارٹی کے تمام ونگز کے عہدیداران و کارکنان کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ نے کی۔
November 22, 2024 at 6:08 PM
مفتی کفایت اللہ صاحب (امیر جمعیة علماء اسلام ضلع ملاکنڈ) کا جمعیۃ علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ 8 دسمبر اںںںںرائیل مردہ باد کانفرنس کے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے
#JuiDigitalMediaCellMalakand
December 3, 2024 at 3:23 PM
ابھی تک ملاکنڈ کے 36 کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہیں۔
گرفتار تمام کارکنان کی رہائی کے لیے قانونی چارہ جوئی ہو رہی ہیں۔ انشااللہ تمام کارکنان ڈسچارج ہو جائیں گے۔
November 29, 2024 at 9:14 AM
میرا زین حیات ہے ملاکنڈ ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں سب بھائی بہن فالو کریں فالو بیک ملے گا
November 18, 2024 at 4:38 PM
‏8 فروری صوابی جلسہ کے حوالے سے صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا جنید اکبر خان کی صدارت میں ملاکنڈ ریجن اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ضلعی و تحصیل تنظیموں کا مشاورتی اجلاس۔

اجلاس میں صوابی جلسے کے انتظامات اور حکمتِ عملی پر تفصیلی مشاورت کی گئی اور لائحہ عمل مرتب کیا گیا۔
January 31, 2025 at 2:45 PM
حاجی عبدالجلیل جان صاحب ( سیکرٹری اطلاعات جےیوآئی خیبر پختونخواہ) کا جمعیۃ علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ 8 دسمبر اںںںرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب
#JuiDigitalMediaCellMalakand
December 3, 2024 at 3:30 PM
سینیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب ( امیر جےیوآئی خیبر پختونخواہ) کا جمعیۃ علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ 8 دسمبر اںںںرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب
#JuiDigitalMediaCellMalakand
December 3, 2024 at 3:24 PM
محمد رحیم حقانی صاحب (ڈپٹی جنرل سیکرٹری جےیوآئی خیبر پختونخواہ) کا جمعیۃ علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ 8 دسمبر اںںںرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب
#JuiDigitalMediaCellMalakand
December 3, 2024 at 3:31 PM
تعلیم کے نام پر تعلیمی اداروں میں جب قوم کی بیٹیوں کی عزتیں نیلام ہوتی ہو تو پھر مان لو کہ افغان امارات اسلامیہ حق پر ہے
رزلٹ ملاکنڈ یونیورسٹی 4K+ Videos😳
#ShameOnPuppetCM
February 17, 2025 at 8:25 AM
ملاکنڈ سے ہمارے نہتے، پرامن، کارکن عمران کو
ڈی چوک میں منہ پر سنائپر سے گولی ماری گئی۔
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلات و ماحولیات پیر مصور خان،تحصیل چئیرمین پیر اسلام غازی کاانکی رہاشگاہ آمد۔
November 30, 2024 at 9:43 PM
مخلوط نظام تعلیم ایک ناسور ہے
اور اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا وقت کی اہم ضرورت ہے
لڑکیوں کے لئے خواتین ٹیچرز کے زیر نگرانی یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لایا جائے
رزلٹ ملاکنڈ یونیورسٹی 4K+ Videos🤔
February 17, 2025 at 2:05 PM
چکدرہ دیر لوئیر
جمعیت علماء اسلام ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع کے امراء و نظماء کا مشترکہ اجلاس
بسلسلہ11مئی شہدائے غزہ کانفرنس
April 30, 2025 at 1:27 PM
میں بھی ملاکنڈ سے تعلق رکھتا ہوں اپ کہا سے ہے
November 20, 2024 at 10:51 AM
حاجی نورالاسلام صاحب ( فنانس سیکرٹری جےیوآئی خیبر پختونخواہ) کا جمعیۃ علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ 8 دسمبر اںںںرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب
#JuiDigitalMediaCellMalakand
December 3, 2024 at 3:27 PM
پروفیسر کی #داڑھی اور #ٹوپی نہیں تھی
ورنہ ابھی تک تو تمام #یوٹیوبز نے سارا معاملہ #مدارس پر ڈال دیتا
رزلٹ ملاکنڈ یونیورسٹی 4K+ Videos🤔
February 17, 2025 at 12:51 PM
‏کےپی میں ہر روز نئ کار نامے سرانجام ہوتےہیں🤔
ایم آر آئی چوری کیبعد پیش خدمت ہے
خوازخیلہ ملاکنڈ میں لگایا گیا #جنگی_سائرن کسی نے چوری کرلیا🤪🤪🤪
ویلڈن‎ #KPK_Governament
#سندور_بن_گیا_تندور
May 7, 2025 at 7:07 PM
کچھ دن پہلے کچھ لوگوں نے بڑی جوش سے کانفرس کی اور کہتے تھے کہ مدارس وزارت تعلیم کے ماتحت کئے جائیں۔
رزلٹ ملاکنڈ یونیورسٹی 4K+ Videos🤔
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 2:42 PM
‏یہ لوگ افغانستان والوں پر اعتراض کرتے ہیں کہ وہ لڑکیوں کو تعلیم کی اجازت نہیں دیتے ہیں
بھائی اب تو پتہ چلاگیا ہوگا کہ امارت اسلامی مخلوط تعلیم کے خلاف کیوں ہے
رزلٹ ملاکنڈ یونیورسٹی
Videos 4K+🤔
#ShameOnPuppetCM
February 16, 2025 at 2:33 PM
ضلع ملاکنڈ جمعیت نوجوانان فورم کے لیے مولانا معراج الحق صفدر صاحب کو کنوینر جبکہ شان خان اور ندیم احمد کو معاونین مقرر.
احباب کو استقامت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

#JUIDigitalMedia_Malakand
December 24, 2024 at 5:15 AM
پی ٹی آئی صوبائی صدر ایم این اے جنید اکبر خان نے خود اعتراف کیا کہ 2018 میں 25ویں آئینی ترمیم (بات ٹیکس نفاذ ملاکنڈ ڈویژن و فاٹا) کے موقع پر صرف جےیوآئی نے ٹیکس کی مخالفت کی، جبکہ باقی تمام سیاسی جماعتوں نے اسکے حق میں ووٹ دیا تھا.
#JSMT_BUNER
#DMC_BUNER
July 12, 2026 at 6:12 PM