#منجانب
‏اوورسیز یوتھییے لاشوں کو زندہ کرنے کے لیے فنڈ دیں !!!

منجانب لیمہ ڈائن
December 11, 2024 at 6:23 PM
‏ایمرجنسی الرٹ،،🚨
عمران خان کو باہر نکال کر اس پر نمک چھڑک دیا گیا۔
نیازی کی جان کو شدید خطرات
۔
منجانب قاسم سوری
December 1, 2024 at 3:08 PM
۔میں پہلے ہی بتا رہی ہوں کے انٹرنیٹ بند کرنے میں میرا کوئی ہاتھ نہیں ہے۔ منجانب شارک مچھلی😂
November 26, 2024 at 7:04 PM
قوم جاگ چکی ہے اور اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی اور حقیقی آزادی کے حصول کیلئے نکل کر مسترد کردہ گروہ کو اس کے انجام تک پہنچائے گی، ترجمان تحریک انصاف

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

#نومبر24_یوم_انقلاب
#HistoryInTheMaking
November 24, 2024 at 4:02 PM

سوشل میڈیا پر خبر چل رہی ہے۔ KP کے ایبٹ آباد کے مشہور ہسپتال ایوب میڈیکل ٹیچنگ ہسپتال کمپلکس سے MRI کی مشین چوری ہوگئی ہے۔😂

منجانب : ایماندار صوبائی گورنمنٹ کے پی کے۔
January 5, 2025 at 7:03 AM
الرٹ‼️

سندھ حکومت 23 نومبر کو حیدر آباد میں گستاخ شاہ نواز کے حق میں نکالے جانے مارچ کو روکے ورنہ حالات کی ذمّہ داری سندھ حکومت اور انتظامیہ پر ہوگی۔

منجانب: مسلم سول سوسائٹی
November 18, 2024 at 2:09 PM
مجاہدین شام حماہ شہر کے اندر پہنچ گئے ہیں اور شہر کی کئی اہم شاہراہوں پر ان کا قبضہ ہے ، شہر پر قبضے کے لیے شدید لڑائی لڑی جارہی ہے ، مجاہدین کو دعاوں میں یاد رکھیں کہ فتح تو منجانب اللہ ہے
December 5, 2024 at 1:03 PM
`الحَمْدُ لِلّٰه`🍂
* کہیے ہر اس تکلیف پہ جس کے بعد آپ اللّٰہ سبحانہ و تعالی کے قرُب کو پاسکیں۔۔
*
`الحَمْدُ لِلّٰه`🍂
> کہیے ہر اس ٹھوکر پر جو انسانوں سے ملیں اور آپ اپنے اصل در تک پہنچ سکیں۔۔

`کہیے الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ`💐

* اور یقین جانیے کہیں آپ کا کوٸی کمال نہیں بیشک ہدایت منجانب اللّٰہ ہے ۔۔
July 8, 2025 at 5:09 PM
پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب، پیپلز پارٹی اعلی قیادت، اور ورکروں کو پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب وسیم راجہ شیخ
صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی نصیر آباد ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ۔
@pppofficial.bsky.social
@bbhuttozardari.bsky.social
November 17, 2024 at 7:07 PM
فالو بیک دینے کا شکریہ
منجانب :اہلیان پٹوار خانہ
November 18, 2024 at 2:52 PM
اسلام آباد:وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع و پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ممبر قومی اسمبلی محترمہ زیب جعفر کو ورلڈ بینک گلوبل ینگ ایم پی انیشیٹو پلیٹ فارم جنوبی ایشیاء ریجن کی سٹیئرنگ کمیٹی کا ممبر نامزد ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں💓
منجانب: بلال مصطفیٰ
سٹی صدر (SMT) RYK"PP-262"
November 22, 2024 at 3:01 PM
منجانب آل پاکستان رکشہ ایسوسی ایشن 😂😂
February 26, 2025 at 4:20 PM
‏جو میرے کارکن چھترول سے محروم رہ گئے ہیں انِ کے لئے بڑا سہنری موقع ہے وہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور چھترول کا کورس مُکمل کریں 😂😂😂😂😂
‏منجانب نیازی 804
November 19, 2024 at 7:55 AM
شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

منجانب: ظہیر خان تنیو ڍپٽی جنرل سیکریٹری سپاف ضلع لاڑکانہ۔
November 21, 2024 at 7:53 AM
قوم جاگ چکی ہے اور اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی اور حقیقی آزادی کے حصول کیلئے نکل کر مسترد کردہ گروہ کو اس کے انجام تک پہنچائے گی، ترجمان تحریک انصاف

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

#نومبر24_یوم_انقلاب
#HistoryInTheMaking
November 24, 2024 at 5:10 PM
تمام کارکنان PK-82 کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج 23 جنوری شام 6 بجے عرفان سلیم کی رہائش گاہ اتحاد کالونی میں جلسہ ہوگا، جس میں 8 فروری کے یومِ سیاہ کی کمپین کا آغاز ہوگا۔ شرکت یقینی بنائیں۔
منجانب: عرفان سلیم۔
January 22, 2025 at 7:21 PM
پاکستان پنجاب اور پنجاب ہے پاکستان ۔
باقی سب درند ، چرند ، پرند اور حشرات پاکستان ۔
منجانب ادارہ دستور ، قانون و آئین پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
November 24, 2024 at 3:31 PM
مکرمی و محترم پیارے ابا جان۔
السلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
میں اپنے ماضی پر شدید شرمندہ ہوں اور آپ سے معافی کا طلبگار ہوں۔
منجانب
آپکا سابق ناخلف
اور
حاضر تابعدار
عمران خان 8سو4 اڈیالوی
February 3, 2025 at 6:51 PM
‏۔۔ 7 قادیانیوں کا قبولِ اسلام ۔۔

الحمدللہ راشد آباد کنری کے رہائشی

محمد عامر ولد لیاقت گجر نے اپنی اہلیہ اور پانچ بچوں کے ہمراہ
قادیانیت سے تائب ہوکر دائرہ اسلام میں داخل

امت مسلمہ کو دلی مبارکباد

منجانب قاضی حسنین آرائیں
November 25, 2024 at 2:59 AM
سوری دوستو میرا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا تھا۔
اور ہیکر نے کچھ نازیبا قسم کی ٹویٹس کر دی ہیں
دوشیزاؤں سے گزارش ہے کہ ان ٹویٹس کو نظر انداز کیا جائے۔
منجانب
پنکی پیرنی
December 17, 2024 at 8:04 AM
اصل میں پی ٹی آئی نے نومبر میں کوئی احتجاج ہی نہیں کیا اور نہ ہی ڈی چوک حتی کہ اسلام آباد بھی کوئی نہیں آیا تو ان پہ فائرنگ کیسے کی جا سکتی ہے۔ حکومت اور افواج پاکستان پہ الزام تراشی بند کی جائے
(منجانب سپورٹر عطا تارڑ)
December 1, 2024 at 7:03 PM
امام مہدی علیہ السلام کا چہرہ مبارک چاند پر ظاہر ہو چکا ہے اللہ کی اس نشانی کو آزمانا چاہتے ہو تو اس جلوہ مبارک سے اذن ذکر قلب حاصل کر لیں جب دل کی دھڑکنوں میں اللہ اللہ ہونے لگے گا تو آپکو یقین آ جائے گا کہ یہ ہستی منجانب اللہ ہے اور یہی مہدی برحق ہیں۔

#ifollowGoharShahi #ImamMehdiGoharShahi
February 20, 2025 at 9:31 PM
جناب کنوینئر مہتاب احمد کے زیرِ صدارت اور برادر شاہد اللّٰہ کے زیرِ نظامت ۔
جمعیت طلباء اسلام یونیورسٹی آف پشاور کی ممبر شپ کیمپ کا دوسرا روز بھی انتہائی منظم اور کامیاب رہا۔

منجانب ۔
شعبہ نشر و اشاعت یونیورسٹی آف پشاور
November 26, 2024 at 3:27 PM
یہ کیا اُٹھا لائے ہو
منجانب پنکی پیرنی
November 21, 2024 at 7:07 PM