#نُورِاندیش
1900 کی دہائی کے اوائل میں سفرِ حج کی ایک جھلک۔
1910 میں مکہ مکرمہ کی جانب حج کے سفر پر روانہ اونٹوں کا ایک قافلہ۔

#نُورِاندیش
#Abdullah_Khadim
#Hajj #History #Makkah #HajjJourney #IslamicHeritage #OldHijaz #Pilgrimage #1900s #CamelCaravan #IslamicHistory
November 18, 2025 at 2:34 PM
November 13, 2025 at 5:50 AM
Saudia introduces the world’s first Cooling Ihram ❄️🕋
A major innovation for Hajj & Umrah pilgrims cooling fabric, moisture control, and UPF 50+ protection.
Enhanced comfort for pilgrims starting 2025.

#نُورِاندیش
#Abdullah_Khadim
#Saudia #CoolingIhram #Hajj2026 #Umrah #IslamicTech
November 21, 2025 at 5:23 AM
ایک مسجد کی دیوار پر ایک ہی فریم میں گھڑی + نماز کے بعد کے اذکار،
عبادت، وقت اور ذکر کا ایسا حسین امتزاج کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔

دل کو سکون دینے والا منظر۔ 🌿🕊️

#نُورِاندیش
#Abdullah_Khadim
#Islam #Masjid #Azkar #Sunnah #Peace #Spirituality #IslamicArt #Barakah
November 18, 2025 at 3:46 PM
نماز دل کو وہ سکون دیتی ہے جو کوئی اور چیز نہیں دے سکتی۔
سجدہ صرف ماتھا جھکانا نہیں، یہ روح کی روشنی کا ذریعہ ہے۔ ✨🤍

#نُورِاندیش
#Abdullah_Khadim
#Namaz #Salah #IslamicQuotes #AestheticIslamic #SpiritualHealing #IslamicReminder #PrayerLife #Peace #Barakah #Hidayah
November 19, 2025 at 12:23 PM
زندگی تیزی سے گزر رہی ہے اور اِس نے گزر کر ہی رہنا ہے، لہٰذا اِس ایک بار کی فرصت میں ایک ہی بار جئیں، اچھے طریقے سے جئیں، اچھے لوگوں کے ساتھ رہ کر جئیں،
تاکہ ہمارا اُخروی ٹھکانہ بھی اچھا ہو، اور کائنات کے سب سے بہترین لوگوں کی صحبت مِلے۔

#نُورِاندیش
#Abdullah_Khadim
November 18, 2025 at 11:08 AM
اللّٰهُ اکبر کبیرا...!
مصر 🇪🇬 کے اس نوجوان فارماسسٹ، "محمد عبدالرّحمن" نے 7 گھنٹوں کی ایک ہی نشست میں بغیر کسی غلطی کے پورا قرآن سنا دیا 📖

#نُورِاندیش
#Abdullah_Khadim
#Quran #Tilawat #Hafiz #LoveForQuran #Egypt #MuslimYouth #Inspiration #QuranMiracle #QuranLove #ProudMoment #IslamicPost
November 20, 2025 at 7:38 AM
دنیا کا سب سے بڑا طباعتی قرآنِ کریم مکہ مکرمہ کے "ہولی قرآن میوزیم" میں موجود ہے،
اور یہ سرکاری طور پر Guinness World Record رکھتا ہے۔ 💚📖✨

#نُورِاندیش
#Abdullah_Khadim
#Quran #Makkah #Islam #GuinnessWorldRecord #HolyQuranMuseum #Blessed
November 19, 2025 at 6:41 PM
November 19, 2025 at 8:00 AM
"وكم من صَديقٍ لَم يكنْ ذا قرابةٍ"
اور کتنے ہی دوست ایسے ہوتے ہیں جو رشتہ دار نہیں ہوتے

"ولكنهُ في القلبِ دومًا من الأهلِ"
مگر دل میں ہمیشہ گھر والوں کی طرح رہتے ہیں ❤️

#نُورِاندیش
#Abdullah_Khadim
November 19, 2025 at 7:06 AM
دعا کیا کریں!
اللّٰه ہمیں اُن رستوں کی طرف موڑ دے جن پہ چل کر ہم اُس کے محبوب بن جائیں، اور وہ ہم سے محبت کرنے لگے۔

#نُورِاندیش
#abdullah_khadim
November 17, 2025 at 2:41 PM
سب سے حسین اور بابرکت اسکول ٹرِپ!
اس ٹرپ میں معصوم بچوں کو روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنۃ میں نوافل ادا کرنے کا موقع ملا۔
دلوں میں نور، چہروں پر مسکراہٹ، مدینہ کی خاص برکتیں سمیٹنے والے شہزادے! 💚✨

#نُورِاندیش
#Abdullah_Khadim
#Madina #RiyazUlJannah #BlessedTrip
November 16, 2025 at 5:16 PM
اپنے معاملات جب اللّٰه کے سُپرد کر دیں تو پھر اس خیال کو ذہن سے نکال دیں کہ یہ کیوں ہؤا اور کیسے ہؤا، کیونکہ آپکے حق میں آپکے خالق سے بڑھ کر بہتر فیصلہ کسی اور کا نہیں ہو سکتا۔

#نُورِاندیش
#Abdullah_Khadim
November 16, 2025 at 11:37 AM
الاحساء! دنیا کا سب سے بڑا نخلستان! 🌴

✔️ 25 لاکھ سے زائد کھجور کے درخت
✔️ زیرِ زمین قدرتی آبی ذخیرے سے سیراب
✔️ صدیوں پرانا آبپاشی نظام
✔️ عالمی ورثہ میں شامل مقام

#نُورِاندیش
#Abdullah_Khadim
#BluAsake #AlAhsa #SaudiArabia #Travel #Explore #Heritage #PalmOasis
November 15, 2025 at 10:26 AM
۞يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۞

#نُورِاندیش
#Abdullah_Khadim
November 13, 2025 at 7:29 PM
شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ
زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ.

جمعرات کا سورج جب غروب ہوجائے

تو محبوب ‏‎ﷺ پر درود کی تعداد بڑھادو۔

اللّٰھم صل وسلم علی نبینا محمد ﷺ💚

#نُورِاندیش
#Abdullah_Khadim
November 13, 2025 at 3:26 PM
مال و دولت بھی ہو، حُسن و جمال بھی ہو، عہدہ و منصب بھی ہو اور جاہ و جلال بھی ہو، لیکن نعمتِ توحید نہ ہو تو یہ سب چیزیں بے فائدہ اور زندگی بے مقصد ہے۔
#نُوراندیش
#Abdullah_Khadim
November 13, 2025 at 6:04 AM
کامیابیاں آپکا مقدر ہوں گی جب سارے دَر چھوڑ کر رب کے حضور سوالی بن کر آئیں گے۔

#نُوراندیش
#Abdullah_Khadim
November 13, 2025 at 6:03 AM