#پارہ‎چنار
‏سانحہ کنج علی زئ 12 اکتوبر اہلسنت کے 18 شہدہ اور ایک ہی گھر کے 8 افراد شہید ہوئے تھے جس میں یہ پھول جیسا بچہ بھی شامل تھا لیکن اس کے قاتل زینبیون گروف دہشت گرد ابھی بھی ازاد گھوم رہے ہے ‎ #Kurram ‎ #پارہ‎چنار
November 22, 2024 at 4:02 PM
پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ"نامعلوم"اور"مذمت"ہے جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہمیشہ !
#ضلع_کرم #پارہچنار
November 22, 2024 at 9:27 AM