#1170Days
1170 دن گزر گئے، مگر مخدوم شاہ محمود قریشی اپنے اصولی مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ ان کا قصور صرف یہ ہے کہ انہوں نے عمران خان کا ساتھ دیا، اپنے نظریے سے وفا کی اور مشکل ترین حالات میں بھی اپنے سیاسی مؤقف پر سمجھوتہ نہیں کیا۔

#ReleaseSMQ #1170Days #ImranKhan
October 30, 2026 at 6:35 AM