حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
"جو آدمی روزہ رکھتے ہوئے اپنے کردار و گفتار میں جھوٹ نہ چھوڑے تو اللہ تعالٰی کو اس کے بھوکے پیاسے رہنے کی کوئی ضرورت نہیں۔"
(البخاری-1903)
#Ramadan2025 #8thSehri