#APSPeshwar
‏16 دسمبر دو بڑے سانحوں کا دن ہے اور اس سے بڑا تیسرا سانحہ یہ ہے کہ دونوں سانحوں سے کچھ نہیں سیکھا.. 😶

#16Dec #BlackDay 🏴 #APSPeshwar #Pakistan
December 16, 2024 at 5:28 AM