#AhmedSharifChaudhry
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کیا ہے کہ ’’مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔‘‘

#ISPR #AhmedSharifChaudhry #AfghanNationals #pakistanmatters
September 19, 2025 at 6:58 AM
ترجمان پاک فوج لیفٹینینٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے ہمراہ پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے سینئر افسران بھی ہوں گے

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30460264/

#AajNews #DGISPR #PakistanArmy #AhmedSharifChaudhry #PAF #PakistanNavy #PressConference #ISPR #BreakingNews #SecurityUpdate
May 11, 2025 at 12:25 PM
پاک بھارت کشیدگی: میجر جنرل احمد شریف چوہدری آج شام ساڑھے 6 بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30457810/

#AajNews #PakistanIndiaTensions #DGISPR #PressConference #MilitaryBriefing #AhmedSharifChaudhry #NationalSecurity #MediaUpdate
April 29, 2025 at 12:02 PM