#AliNasir
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سیکیورٹی ڈویژن کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا دورہ۔
اسلام آباد میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیا۔

#WeRIslamabadPolice #AliNasir #ICTP #IslamabadPolice #Islamabad
November 24, 2024 at 6:55 PM
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز جواد طارق ،اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ اور اے آئی جی انوسٹیگیشن و کمپلینٹس سے میٹنگ۔
سیکیورٹی اور انویسٹیگیشن سے متعلق ٹاسک دیے اور انتظامی امور پر ہدایات جاری کی۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #IslamabadPolice #AliNasir #ICTP
November 30, 2024 at 10:49 PM
چیف کمشنر اسلام چوہدری محمد رندھاوا اور آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی پریس کانفرنس۔اسلام آباد میں بغیر این او سی کے کسی بھی افغان شہری کو نہیں رہنے دیں گے۔ آپ یہاں رہیں بھی اور دہشتگردی بھی کریں یہ ممکن نہیں۔ آئی جی اسلام آباد
#WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #Islamabad #ICTP #AliNasir
November 27, 2024 at 11:53 AM
ہمیں نشے کے عادی افراد کے مسائل کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے، نہ کہ انہیں مایوس کرنا چاہیے۔ @islamabadpolice.bsky.social #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #IslamabadPolice #SCI #ISLAMABAD_POLICE #ICTP_PAKISTAN #DIG_OPS #IGP_ISLAMABAD #AliNasir #Punjab #Islamabad #PoliceJobs
November 19, 2024 at 5:46 AM
آئی جی اسلام آباد کی تحریک انصاف کے 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے والدین کو وارننگ!!!
#WeRIslamabadPolice #ICTP #imran #ITP #IslamabadPolice #SCI #PTI
#ISLAMABAD_POLICE #Lastcall #24November #islamabadians #ICTP_PAKISTAN #IGP #Punjab #punjabpolice #AliNasir #Islamabad
November 21, 2024 at 2:54 PM
اسلام آباد میں ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں چل رہی ہے۔۔۔۔#WeRIslamabadPolice #ICTP #imran #ITP #IslamabadPolice #SCI #PTI
#ISLAMABAD_POLICE #Lastcall #24November #islamabadians #ICTP_PAKISTAN #IGP #Punjab #punjabpolice #AliNasir #Islamabad
November 21, 2024 at 2:34 PM
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سنٹرل پولیس آفس میں اپنی شکایات کے حل کے لئے آئے شہریوں سے ملاقات کی اور شہریوں کی شکایات پر
متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #AliNasir #Islamabad
December 5, 2024 at 6:56 AM
‏آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈپٹی ہائی کمشنر برٹش ایمبیسی اسلام آباد سے ملاقات۔

آئی جی اسلام آباد نے پولیسنگ کے شعبہ میں دو طرفہ تعاون کے حوالے سے گفتگو کی اور ڈپٹی ہائی کمشنر کو یادگاری سووینئر پیش کیا۔
‎#WeRIslamabadPolice ‎#ICTP ‎#AliNasir ‎#OPS ‎#IslamabadPolice ‎#Islamabad
December 4, 2024 at 10:54 AM
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز اور اے آئی جی انوسٹیگیشن و کمپلینٹس سے میٹنگ۔ سیکیورٹی امور اور انوسٹیگیشن ونگ کی کارکردگی پر رپورٹ لی۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #IslamabadPolice #AliNasir
November 30, 2024 at 2:35 PM
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز جواد طارق سے میٹنگ ۔
ڈی آئی جی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز نے آئی جی اسلام آباد کو ریڈ زون کی سیکیورٹی اور مختلف انتظامی امور پر بریفنگ دی۔

#WeRIslamabadPolice #ICTP #AliNasir #IslamabadPolice
November 28, 2024 at 5:49 PM
سی ڈی اے آفس میں چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا اور آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سرکاری کوٹہ حج پالیسی کے تحت کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی تقریب میں شرکت
قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے خوش نصیب ملازمین کومبارک باد
#WeRIslamabadPolice #ICTP #AliNasir
#IslamabadPolice #Islamabad
November 22, 2024 at 2:27 PM