#AlkhidmatFoundation
آپ کا تعاون، کسی کی زندگی میں آسانی! 📷
𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐀𝐥𝐛𝐚𝐫𝐤𝐚: 0110369934016
𝐈𝐁𝐀𝐍: PK79AIIN0000110369934016
📷: 03092504488 | 0622504485
#alkhidmatbwp #AlkhidmatFoundation #cleanwater #wash #CleanWaterForAll #alkhidmat #bahawalpur
October 29, 2026 at 12:21 PM
الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور کی عوامی خدمت کے سفر میں ایک اور اہم اضافہ! 💧
الخدمت فاؤنڈیشن — صاف پانی، صحت مند زندگی!
𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐀𝐥𝐛𝐚𝐫𝐤𝐚: 0110369934016
𝐈𝐁𝐀𝐍: PK79AIIN0000110369934016
📞: 03092504488 | 0622504485
#AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp #wash #cleanwater #BahawalpurUpdates
October 27, 2026 at 7:33 AM
بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں، آئیں مستحق بیٹی کیلیے ہاتھ ملائیں!
آج ہی اپنا صدقہ، عطیہ یا زکوٰۃ درج ذیل اکاؤنٹ میں جمع کروائیں
𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐀𝐥𝐛𝐚𝐫𝐤𝐚: 0110369934016
𝐈𝐁𝐀𝐍: PK79AIIN0000110369934016
📞: 03008688599 | 03009681350 | 03092504488 | 0622504485
#AlkhidmatFoundation #bahawalpur #alkhidmatbwp
October 3, 2026 at 1:22 PM
📚 پڑھنے کا موقع، بہتر مستقبل کی بنیاد! ✨
آئیے! مل کر ایسے معاشرے کی تعمیر کریں جہاں ہر بچہ پڑھے، ہر فرد سیکھے اور ہر گھر علم سے روشن ہو۔ 🌍📖
عالمی یومِ خواندگی | 8 ستمبر 2026
#AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp #InternationalLiteracyDay #LiteracyDay #education #knowledge #Empowerment #brightfuture
September 8, 2026 at 7:21 AM
There is no power on earth that can undo Pakistan— 🇵🇰 اے وطن توں سلامت رہے

#6thSeptember #DefenceDay #PakistanZindabad #AlkhidmatFoundation
September 6, 2026 at 9:27 AM
الخدمت فاؤنڈیشن کے کفالت یتامیٰ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ باہمت بچوں نے میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ثابت کیا کہ حالات نہیں، ارادے کامیابی لکھتے ہیں!
#Results #AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp #shiningstars #orphans #bahawalpur #punjab #success #bisebwp2026
August 11, 2026 at 8:13 AM
یہ بھی کراچی ہے
20 دن میں آئی ٹی کا پانچواں بڑا ٹیسٹ ، ہزاروں نوجوان شریک

الخدمت کا بنو قابل پروگرام بدل رہا ہے کراچی

#banoqabil #AlkhidmatFoundation #education #students #future
November 18, 2024 at 3:52 AM
Meeting with the officials of Alkhidmat Foundation Pakistan at my office Hearts International College of Medical Sciences, Multan.
#AlkhidmatFoundation #Meeting #HICMS #Dietitian #dn_babar
November 16, 2024 at 3:13 PM
اربوں روپے کے امدادی اخراجات آخر پورے کیسے ہوتے ہیں؟
#AlkhidmatFoundation #HumanitarianAid #donations #transparency #alkhidmatbwp
August 10, 2026 at 8:21 AM
Gaza: Alkhidmat volunteers distributed hot meals to displaced Palestinian families and children.
#DonateForGaza #AlkhidmatFoundation #GazaRelief #palestine #feedthehungry #HumanityFirst #alkhidmatbwp
August 3, 2026 at 12:59 PM
A message from Prof. Dr. Hafeez ur Rahman, President, Alkhidmat Foundation Pakistan, reminding us that every Palestinian student carries the hopes, resilience, and future of an entire nation.
#AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp #palestine #gaza #education #Hope #ServingHumanity
August 3, 2026 at 6:20 AM
📢 ابھی قدم بڑھائیں!
الخدمت فاؤنڈیشن کے کفالتِ یتامیٰ پروگرام کا حصہ بنیں اور کسی بچے کے اندھیروں کو روشنی میں بدلیں۔
𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗧𝗶𝘁𝗹𝗲: Alkhidmat Orphan Care Program
𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗡𝘂𝗺𝗯𝗲𝗿: 0123189537013
𝗜𝗕𝗔𝗡: PK54AIIN0000123189537013
📞 03092504488
#alkhidmatfoundation #alkhidmatbwp #OrphanCare #DonateNow #Zakat
July 9, 2026 at 12:20 PM
یہ بچے صرف یتیم نہیں… یہ کل کا مستقبل ہیں۔
لیکن سوال یہ ہے… کیا ہم ان کا ساتھ دیں گے؟ 🤲
⏳ ہر گزرتا دن ان کے خوابوں کو یا تو مضبوط بنا رہا ہے… یا کمزور۔
آپ کا آج کا ایک فیصلہ… ان کی پوری زندگی بدل سکتا ہے۔
#alkhidmatfoundation #alkhidmatbwp #OrphanCare #DonateNow #Zakat
July 9, 2026 at 12:20 PM
تلاوتِ قرآنِ پاک اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے شروع ہونے والی اس نشست میں ماہر ٹرینر نے بتایا کہ سچائی وہ روشنی ہے جو اندھیروں میں بھی راستہ دکھاتی ہے، سچائی وہ طاقت ہے جو انسان کو ہر مشکل میں مضبوط بناتی ہے، سچائی وہ بنیاد ہے جس پر ایک باکردار معاشرہ کھڑا ہوتا ہے۔
#alkhidmatfoundation #alkhidmatbwp
July 9, 2026 at 12:20 PM
الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور کے کفالتِ یتامیٰ پروگرام کے تحت ’’سچائی (The Truth)‘‘ کے موضوع پر ایک بامقصد سٹڈی سینٹر ایکٹیویٹی کا انعقاد کیا گیا، جہاں ان بچوں کو صرف پڑھایا نہیں گیا… بلکہ انہیں زندگی جینے کا سچا ہنر سکھایا گیا۔
#alkhidmatfoundation #alkhidmatbwp #OrphanCare #DonateNow #Zakat #Sadqah
July 9, 2026 at 12:20 PM
Alkhidmat Foundation Bahawalpur and Islami Jamiat Talba, Bahawalpur Signs MOU to work with collaboration on different Projects.

#alkhidmatfoundation #alkhidmatbwp #ijtbwp #bahawalpur #Collaboration #signs
July 1, 2026 at 11:16 AM
یہ یتیم بچے ہمارے معاشرے کا وہ سرمایہ ہیں جنہیں ہمارے پیار، توجہ اور عطیات کی اشد ضرورت ہے۔ آپ کا ایک چھوٹا سا عطیہ ان بچوں کو بہترین تعلیم، صحت اور محفوظ چھت فراہم کر سکتا ہے۔ #WorldEnvironmentDay #AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp #bahawalpur #OrphanCare
June 24, 2026 at 11:36 AM
ان ننھے ہاتھوں نے ماحول کے تحفظ کے حوالے سے رنگا رنگ تصاویر بنا کر دھرتی کو ہرا بھرا کرنے کا عزم کیا، بلکہ یہ ثابت کیا کہ اگر انہیں صحیح پیار اور سرپرستی ملے تو یہ معاشرے کے لیے ایک تناور اور پھل دار درخت بن سکتے ہیں۔ #WorldEnvironmentDay #AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp
June 24, 2026 at 11:36 AM
الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور کے زیرِ اہتمام کفالت یتامیٰ پروگرام کے تحت احمدپورشرقیہ میں معصوم بچوں کے ساتھ عالمی یومِ ماحول (World Environment Day) منایا گیا۔ #WorldEnvironmentDay #AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp #bahawalpur #OrphanCare #charity #donatenow #NowForClimate
June 24, 2026 at 11:36 AM
یہ یتیم بچے ہمارے معاشرے کا وہ سرمایہ ہیں جنہیں ہمارے پیار، توجہ اور عطیات کی اشد ضرورت ہے۔ آپ کا ایک چھوٹا سا عطیہ ان بچوں کو بہترین تعلیم، صحت اور محفوظ چھت فراہم کر سکتا ہے۔
#WorldEnvironmentDay #AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp #bahawalpur #OrphanCare
June 23, 2026 at 12:06 PM
ان ننھے ہاتھوں نے ماحول کے تحفظ کے حوالے سے رنگا رنگ تصاویر بنا کر دھرتی کو ہرا بھرا کرنے کا عزم کیا، بلکہ یہ ثابت کیا کہ اگر انہیں صحیح پیار اور سرپرستی ملے تو یہ معاشرے کے لیے ایک تناور اور پھل دار درخت بن سکتے ہیں۔
#WorldEnvironmentDay #AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp
June 23, 2026 at 12:06 PM
الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور کے زیرِ اہتمام کفالت یتامیٰ پروگرام کے تحت خیرپور ٹامیوالی میں معصوم بچوں کے ساتھ عالمی یومِ ماحول (World Environment Day) منایا گیا۔
#WorldEnvironmentDay #AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp #bahawalpur #OrphanCare #charity #donatenow #NowForClimate
June 23, 2026 at 12:06 PM
ان ننھے ہاتھوں نے نہ صرف پودے لگا کر دھرتی کو ہرا بھرا کرنے کا عزم کیا، بلکہ یہ ثابت کیا کہ اگر انہیں صحیح پیار اور سرپرستی ملے تو یہ معاشرے کے لیے ایک تناور اور پھل دار درخت بن سکتے ہیں۔
#WorldEnvironmentDay #alkhidmatfoundation #Alkhidmatbwp #Bahawalpur #OrphanCare
June 13, 2026 at 4:23 PM
🌱 ایک پودا ماحول کے لیے، ایک امید ان باہمت بچوں کے لیے! 🌱

الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور کے زیرِ اہتمام کفالت یتامیٰ پروگرام کے تحت معصوم بچوں کے ساتھ عالمی یومِ ماحول منایا گیا۔
#WorldEnvironmentDay #alkhidmatfoundation #Alkhidmatbwp #Bahawalpur #OrphanCare #SaveTheEnvironment
June 13, 2026 at 4:23 PM
Alhamdulillah! Alkhidmat Foundation Wins Pakistan Digital Award.
'Best High Impact Campaign' category.
#AlkhidmatFoundation #alkhidmatbwp #Pakistan#PakistanDigitalAwards
June 6, 2026 at 1:07 PM