#AzmaBukhari
مریم نواز چھٹی پر گئی اس سے کونسی قیامت آگئی؟
عظمی بخاری
#maryamnawaz #azmabukhari #imrankhan #pti #24thnovember
November 18, 2024 at 2:33 PM
مرنے والوں کی قبریں اور لاشیں کہاں ہیں؟ اسحاق ڈار
مزید پڑھیے : aaj.tv/news/30425785/

#AajNews #Azmabukhari #PTI #propagandacell #FakeVideos
November 30, 2024 at 11:06 AM
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا ہے، اور حکومت نے مہنگائی کا رونا رونے کے بجائے عملی کام کر کے دکھایا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30432164/

#AajNews #InflationRateDrop #PakistanEconomy #AzmaBukhari #CurrentAccountSurplus
January 3, 2025 at 6:35 AM
🎉 Dr Wadiat Clears Highly Competitive CSS 2026 Written Examination

Dr Wadiat, daughter of Punjab Information Minister Azma Zahid Bukhari, has successfully cleared the written examination of Pakistan’s highly competitive CSS 2026 exam.

#CSS2026 #CSSExam #Pakistan #AzmaBukhari #FPSC #Education
September 1, 2026 at 11:21 AM
میری وزیر اعلیٰ اتنی فارغ نہیں کہ جھوٹے خطوط کا جواب دیں، عظمیٰ بخاری

#PoliticalStatement #AzmaBukhari #FalseLetters #PakistanMatters
January 2, 2026 at 7:16 PM
تحریک انصاف والے پورے میڈیا کو کہتے ہیں بکاؤ میڈیا، حقیقت یہ ہے کہ جو خود بکاؤ ہوتے ہیں انکو باقی لوگ بکاؤ لگتے ہیں۔ عظمیٰ بخاری

#AzmaBukhari #PTIvsMedia #PakistanPolitics #PakistanMatters
December 31, 2025 at 8:40 AM
بہت سیر کرلی پاکستان کے یورپ لاہور کی، اب خدا کے لیے واپس تشریف لے جائیں، عظمیٰ بخاری
مزید جانیں:https://pakistanmatters.pk/2134

#AzmaBukhari #PakistanPolitics #ReturnToPakistan #PublicStatement #PoliticalCommentary #PakistanMatters
December 28, 2025 at 6:14 PM
سیلاب متاثرین میں00 1 ارب روپے کے پیکج کی تقسیم کا سلسلہ روزانہ کی بنیادوں پر جاری ہے!

#azmabukhari #pmml #PunjabGovernment #FloodControlProjects #floodaffectedfamilies #pakistanmatters
November 6, 2025 at 12:35 PM
مریم نواز کی عمر جتنی بھی ہو وہ اڈیالہ کے قیدی اُس بُڈھے بابے سے چھوٹی ہیں

#azmabukhari #MaryamNawaz #cmpunjabmaryamnawazsharif #ImranKhan #Adiyalajail #PakistanAffairs #pakistanmatters
October 30, 2025 at 5:00 PM
میں حکیم عظمیٰ بخاری تسلی تشفی سے علاج فرماتی ہوں، پھکی ٹھیک ٹھاک دے دیتی ہوں۔ عظمی بخاری

#AzmaBukhari #Hakeem #PakistanMatters
October 30, 2025 at 10:38 AM
ٹی ایل پی کی قیادت کو ٹریس کیا جارہا ہے جلد گرفتار کرلیں گے!

#azmabukhari #Tlp #Saadrizvi #pakistanmatters
October 24, 2025 at 6:15 PM
شرجیل میمن کشمور، نواب شاہ، گڑھی خدا بخش لے چلیں اور دکھائیں 17سال میں کیا کام کیا؟

#azmabukhari #SharjeelMemon #SindhGovernment #PunjabGovernment #pakistanmatters
October 6, 2025 at 4:10 PM
میری کریکٹر بلڈنگ میں رانا ثناء اللہ کا بہت بڑا کردار ہے۔ عظمیٰ بخاری

#RanaSanaUllah #AzmaBukhari #PakistanMatters
September 10, 2025 at 5:25 PM
عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بعض جگہوں پر پرائیویٹ افراد کی جانب سے غیر معیاری کھانا تقسیم کرنے کی شکایت ملی ہے۔ انہوں نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ کچھ لوگ اس حوالے سے جھوٹا پروپگنڈا کر رہے ہیں۔

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/45452/

#AzmaBukhari #FloodReliefCamp #PakistanMatters
September 3, 2025 at 9:25 AM
علی امین گنڈاپور کے کالا باغ ڈیم بنانے کی بات سے متفق ہوں، عظمیٰ بخاری

#azmabukhari #AliAminGandapur #pakistanmatters
September 2, 2025 at 1:46 PM
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ضمنی انتخابات میں میدان سے بھاگ گئی ہے، انہیں ہمارے ساتھ الیکشن لڑنے کے لیے امیدوار ہی نہیں مل رہے۔

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/41834/

#Azmabukhari #PTI #pakistanmatters
August 9, 2025 at 7:21 PM
’فیلڈ مارشل کے خلاف مہم شدید دباؤ میں چلائی جارہی ہے‘ عظمیٰ بخاری

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/38676/

#AzmaBukhari #PTI #Pakistanmatters
July 25, 2025 at 12:15 PM
جس آڈٹ رپورٹ کا ڈھنڈورا پی ٹی آئی والے پیٹ رہے ہیں وہ بزدار اورپرویز الہٰی دورکی ہے، عظمیٰ بخاری

مزید تفصیلات: pakistanmatters.pk/35385/

#AzmaBukhari #Buzdar #Pakistanmatters
July 9, 2025 at 3:34 PM
جب سوات کا واقعہ ہورہا تھا تو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اڈیالہ کی ملازمت کررہے تھے، عظمیٰ بخاری

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/33580/

#SwatIncident #AzmaBukhari #KPKChiefMinister #pakistanmatters
June 28, 2025 at 12:38 PM
December 18, 2024 at 7:55 AM
December 17, 2024 at 4:57 PM
دوران جنگ میاں صاحب JF-17 کے ٹائر میں ہوا بھرتے ہوۓ
‏ساری پلاننگ میاں صاحب نے ہی کی تھی

#PMLN #NawazSharif #azmabukhari
May 17, 2025 at 8:46 PM
May 15, 2025 at 12:42 PM
ہمت ہے تو ہنسی روک کر دکھائیں

#azmabukhari #politics
May 14, 2025 at 10:33 PM
یہودیوں کے ساتھ ملاقاتیں یہ کیا ہو رہا ہے
#PMLN #Azmabukhari #jeaus
May 4, 2025 at 1:40 PM