#BenazeerBhutto
وہ لڑکی لال قلندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ بیٹی بھٹو کی تھی
وہ ماں بلاول کی تھی
وہ لڑکی سندھڑی کی تھی
#BenazeerBhutto
#BilawalBhutto
November 18, 2024 at 2:48 PM