#BunerFloods
بونیر اور باجوڑ میں سیلاب سے تباہی افسوسناک ہے، مولانا ہدایت الرحمان

#BunerFloods #swat #pakistanmatters
August 16, 2025 at 3:27 PM
بونیر میں سیلاب کی شدید تباہی ہوئی ہے۔ آج جو منظر دیکھا وہ بہت تکلیف دہ تھا، کوئی نہیں چاہے گا کہ ایسا کبھی دیکھے۔ وفاقی حکومت اور علی امین گنڈا پور سے اپیل ہے کہ فوری مدد کریں

#BunerFloods #FloodDisaster #pakistanmatters
August 16, 2025 at 2:24 PM