#CondemnableAct
ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے پوری دنیا کے سامنے ایک مسلمان خاتون ڈاکٹر کے چہرے سے نقاب اتارنے کی کوشش کی
جو انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے، حافظ نعیم

#ReligiousRespect #CondemnableAct #HumanDignity #pakistanmatters
December 17, 2025 at 4:54 PM