#CourtDiscussion
مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ ججوں کا کام ٹکر بنوانا، کسی کو رسوا کرنا یا ڈانٹا نہیں بلکہ انصاف دینا ہے

#JusticeUpdate #CourtDiscussion #LegalPerspective #PakistanMatters
November 14, 2025 at 8:26 AM