#DGISPRStatement
دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، فتنہ الہندوستان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

مزید جانیں:https://pakistanmatters.pk/2308

#WarAgainstTerrorism #DGISPRStatement #IslamRejectsTerrorism #PakistanMatters
January 6, 2026 at 12:25 PM
خیبرپختونخوا میں 80 فیصد دہشت گردی کے واقعات کی بنیادی وجہ سیاسی، مجرمانہ اور دہشت گرد گٹھ جوڑ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/2308

#KPKSecurityAnalysis #TerrorismRootCauses #DGISPRStatement #PakistanMatters
January 6, 2026 at 10:01 AM
ڈی جی آئی ایس پی آر کی باتیں سچی اور کھری تھیں، اس کی شدید تکلیف جلسے میں کچھ لوگوں کی باتوں سے نظر آ رہی ہے
نہ دلیل ہے نہ کوئی جواب، عطاءاللّٰہ تارڑ

#DGISPRStatement #TruthAndClarity #PublicReaction #pakistanmatters
December 7, 2025 at 6:40 PM
سوشل میڈیا پروپیگنڈا کرنے کا آلہ بن چکا ہےیہ پروپیگنڈا صرف ملک کے اندر محدود نہیں رہتا بلکہ اس میں عالمی ادارے اور تنظیمیں بھی شامل ہوتی ہیں!ڈی جی آئی ایس پی آر

#SocialMediaImpact #DigitalPropaganda #GlobalInfluence #InformationWarfare #DGISPRStatement #MediaAwareness #pakistanmatters
November 21, 2025 at 6:48 PM
جہاد یا قتال کا اختیار صرف ریاست کے پاس ہے، کسی فرد ، تنظیم یا گروہ کو اختیار نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/35262/

#JihadAuthority #dgisprstatement #PakistanMatters
July 9, 2025 at 11:30 AM
کشمیر کے ساتھ پانی کا کنٹرول بھی ہمارے ہاتھ میں ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/26245/

#KashmirIssue #ISPRPakistan #WaterControl #NationalSecurity #PakistanArmy #DGISPRStatement #PakistanMatters
May 23, 2025 at 8:16 AM