#DengueControl
🦟 ڈینگی سے بچاؤ، احتیاط ضروری ہے
ڈینگی بخار ایک وائرل بیماری ہے جو متاثرہ ایڈیز (Aedes) مچھر کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ ڈینگی سے بچاؤ کے لیے مچھروں کی افزائش روکنا اور خود کو مچھر کے کاٹنے سے محفوظ رکھنا ضروری ہے۔
#DengueAwareness #DengueFever #DengueControl #NHSPPunjab #PunjabHealth
September 24, 2026 at 12:30 PM