#DevelopmentNotWar
لندن میں اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے ہمسائے ہیں،ہمیں ساتھ رہناہے۔

#PakIndiaRelations #DevelopmentNotWar #PakistanMatters
September 21, 2025 at 4:48 AM