#EmbassyStrike
لیتھوانیا کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی کہ ایرانی میزائل تل ابیب کے رامت گن علاقے میں سفارتخانے سے صرف 200 میٹر دور گرا۔ عمارت محفوظ رہی مگر یورپی حلقوں میں خوف بڑھ گیا۔ #IranMissile #TelAviv #Lithuania #EmbassyStrike #theworldurdu
June 19, 2025 at 9:14 AM