#FakeVPNAlert
گوگل نے حال ہی میں ایک انتباہ جاری کیا ہے کہ سیکورٹی ٹولز کے نام سے جعلی وی پی این ایپس انتہائی خطرہ بن سکتی ہیں

#GoogleSecurity #FakeVPNAlert #CyberSafety #PakistanMatters
November 11, 2025 at 9:47 AM