#FarhanVirk
‏تحریک انصاف اپنی ہی پھیلائی نفرت کی آگ میں دھنس چکی ہے!

علی امین گنڈاپور پر مجمع کی طرف سے بوتلیں، جوتے اور انڈے پھینکے جا رہے ہیں، سارے مجمع نے آج علی امین گنڈاپور کو براہ راست گالیاں دیں۔

چراغ سب کے بجھیں گے، ہوا کسی نہیں کی۔copy, @Dr farhanvirk,,
November 26, 2024 at 3:11 PM
طیب بلوچ کی ایک دن کی صحافت عمران نیازی کی سو سالہ سياست سے بہتر ہے، ڈاکٹر فرحان ورک

#FarhanVirk #ImranKhan #TayyabBaloch #PakistanMatters
September 10, 2025 at 1:18 PM