#February8Strike
مجھے یقین ہے 8 فروری کی ان کی پہیہ جام ہڑتال بری طرح ناکام ہوگی ،8 فروری کے بعد ان کے پاس مذاکرات پر آنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوگا! رانا ثنااللہ

#RanaSanaullah #PoliticalDialogue#pti #February8Strike #PakistanMatters
January 9, 2026 at 6:30 PM