#FeePaymentSystem
لاہور بورڈ نے فیسوں کی ادائیگی کا نیا نظام اچانک نافذ کرنے پر کام شروع کر دیا ہے،جس سے سائلین کا وقت ضائع ہونے لگا ہے

#LahoreBoard #FeePaymentSystem #EducationUpdates #PakistanMatters
November 11, 2025 at 10:14 AM