#Governmentofthepunjab
بہت مشکل سے رات کو نیند آتی ہے جب یہ خیال آتا ہے کہ پنجاب کے 15 کروڑ عوام کی زیادہ تعداد ان لوگوں کی ہے جن کے لیے کچن کا خرچ چلانا، علاج کرانا اور بچوں کا پیٹ بھرنا بہت بڑا مسئلہ ہے!

#MaryamNawazSharif #PunjabiCulture #Governmentofthepunjab #pakistanmatters
April 17, 2025 at 1:47 PM