#HealthUrdu
بچپن سے سنتے آ رہے ہیں کہ "An apple a day keeps the doctor away"
اور یہ بات 100 فیصد سچ ہے. 🍎

اگر آپ کو سستی اور تھکاوٹ رہتی ہے تو اپنی ڈائٹ میں ایک سیب لازمی شامل کریں۔
آپ کا پسندیدہ پھل کون سا ہے؟
#AppleBenefits #MuhammadSaqibGlobal #NutritionTips #HealthyFood #HealthUrdu
August 25, 2026 at 1:01 AM