#ImranKhanFamily
عمران خان کی بہنوں کا کسی ایجنسی کے ساتھ تعلق تو کیا شبہ بھی نہیں کیا جا سکتا، ایسے الزامات سے پارٹی کا نقصان ہوتا ہے، بیرسٹر گوہر

#PoliticalIntegrity #ImranKhanFamily #PakistanMatters
October 6, 2025 at 11:04 AM
عمران خان کے بچوں کی واپسی کی بات صرف تحریک کو مرچ مصالحہ لگانے کے لیے کی گئی
حقیقت میں نہ وہ آئیں گے اورنہ یہ فیصلہ بانی پی ٹی آئی نے کیا ، پارٹی اس وقت شدید اختلافات کا شکار، موجودہ حالات میںکامیاب ہونا ممکن نہیں، شیرافضل مروت

#ImranKhanFamily #Sherafzalkhanmarwat #PakistanMatters
July 12, 2025 at 10:05 AM