#IndiaAggression
انڈیا نے جھوٹ، تکبر اور جارحیت کا راستہ اختیار کیا جس کا اسے فیصلہ کن جواب دیا گیا: شہباز شریف

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/24527/

#ShehbazSharif #IndiaAggression #DecisiveResponse #PakistanDefense #pakistanmatters #pakarmy
May 14, 2025 at 6:56 PM
بھارت نے جارحیت جاری رکھی جس کا ہم نے بھی مؤثر جواب دیا! اسحاق ڈار

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/live-page/?p...

#IndiaAggression #IshaqDar #PakistanResponse #IndiaPakistan #BreakingNews #pakistanmatters
May 10, 2025 at 12:45 PM
انڈیا کے ملین آف ڈالرز کے فائٹرز طیارے مار گرائے ہین، دشمن کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے پہلے ہی کہا تھا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا۔ اسحاق ڈار

#IndiaAggression #PakistanStrikesBack #DefendSovereignty #PakistanAirForce #IshaqDar #PeaceThroughStrength #Pakistanmatters
May 7, 2025 at 11:30 AM
جنگی جنون سے باہر نکلے اور علاقائی امن واستحکام برقرار رکھے، امریکی نائب وزیرخارجہ
مزید پڑھیئے: www.aaj.tv/news/30462840
#AajNews #USIndiaTensions #IndiaAggression #ShutUpCall
May 29, 2025 at 9:09 AM
پاکستان اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور دشمن کی ہر مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،بھارت کا انتباہ
مزید پڑھیئے: www.aaj.tv/news/30460120
#AajNews #IndiaAggression #HighValueTarget #PakistanWarning #DefenseDecision #SecurityAlert #IndiaPakistanTensions
May 10, 2025 at 3:56 AM
حسین ابراہیم طہ نے معصوم شہریوں کی شہادت پر دلی تعزیت کا اظہار کیا

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30459827/

#AajNews #IndiaAggression #OICUpdate #IshaqDar #OICSecretaryGeneral #CivilianCasualties #InternationalResponse
May 7, 2025 at 9:52 PM
بھارت مثال قائم کر رہا ہے، نتائج توقع سے ہٹ کر ہوں گے، سابق انڈس واٹر کمشنر کی آج نیوز کے پروگرام وار روم میں گفتگو

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30459821/

#AajNews #NeelumJhelumAttack #PakistanRightToRespond #WaterConflict #IndusWaters #IndiaAggression #StrategicResponse #JamaatAliShah
May 7, 2025 at 9:48 PM
پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم ہے اور قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہر وقت تیار ہے، سربراہ پاک فوج کا بھارت کو پیغام
www.aaj.tv/news/30458323/

#AajNews #ArmyChief #indiaaggression #Warning #strongresponse #PakistanDefense #MilitaryAlert
May 1, 2025 at 1:38 PM