#IndiaDefeated
بھارت کے ٹیسٹ چیمپئن شپ کھیلنے کے خواب بھی چکنا چور ہوگئے

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30431316/

#AajNews #MelbourneTest #AustraliaVsIndia #CricketUpdates #TestChampionship #IndiaDefeated
December 30, 2024 at 6:43 AM
‏کیا آپ سب مطالبہ کرتے ہیں کہ ان دونوں تصاویر کو پاکستانی بچوں کے پرائمری تا انٹرمیڈٖیٹ تک کے نصاب میں شامل کرایا جائے اور پڑھایا جائے؟؟
‎#IndiaDefeated
May 12, 2025 at 10:09 AM
بھارت کا جنگی جنون اب ماحول کے لیے خطرہ بن چکا ہے!
کیرالا کے قریب "MSC ELSA 3" کارگو جہاز ڈوب گیا، جس میں موجود خطرناک کیمیکل اور تیل سمندر میں لیک ہونے کا خدشہ — ماحولیاتی تباہی دروازے پر ہے۔
یہ صرف ایک حادثہ نہیں، جنگی جنون کا انجام ہے۔ ‎#IndiaDefeated
‎#PakArmy
May 26, 2025 at 5:49 PM
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے باسمتی چاول پاکستانی پروڈکٹ قرار دے دی
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30440632/

#AajNews #InternationalMarkets #basmatirice #PakistanVictory #indiadefeated
February 11, 2025 at 4:38 PM