#JUIMillionMarchQta
شاعر جمعیت ترنم کی دنیا کا شاہکار فخر بلوچستان عبدالمصور مسرور امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان حضرت مولانا عبدالواسع صاحب کے سامنے اپنا ترانہ پیش کررہا ہے
#JUIMillionMarchQta
May 16, 2025 at 10:22 AM
مرکزی کوارڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل انجینئر ضیاء الرحمٰن کا کوئٹہ ملین مارچ میں اظہار خیال
#JUIMillionMarchQta
May 15, 2025 at 8:21 PM
آج پاکستان نے پارلیمنٹ کے اندر حکمرانوں کے زبان سے یہ بات نکالی ہے۔
اسرائیل اور انڈیا، یھودو ہنوت ایک ہیں۔
جمعیت علماء اسلام نے اپنا موقف پوری ملک اور ایشا پر منوایا اور ان شاء اللہ پوری دنیا پر اپنا موقف منواکر رہے گا۔
#JUIMillionMarchQta
May 15, 2025 at 3:44 PM
مودی جی
تہماراباپ بھی پاکستان کے پانی کو نہیں روک سکے گا۔
اب ان دریاوں پر بات ہوگی جو تمہارے حیصے میں تھیں۔
کہ یہ تہمارے ہیں یا ہمارے.
#JUIMillionMarchQta
May 15, 2025 at 4:25 PM
ہندوستان نے اسرائیل کا نمائندہ بن کر پاکستان پر حملہ کیا۔
لیکن پاکستان کے جوانوں، جانبازوں اور ہوابازوں نے وہ جواب دیا۔
میں اعلان کرسکتاہو کہ اہل پاکستان نے اہل غزہ کا بدلہ لے لیا۔
#JUIMillionMarchQta
May 15, 2025 at 3:16 PM
‏قائد جمعیت کا کوئٹہ ملین مارچ سے سخت سیکورٹی کے انحصار میں واپسی
#JUIMillionMarchQta
May 15, 2025 at 7:37 PM
‏جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام ملک کے چار صوبوں میں چار عظیم الشان
#إسرائيل_مردہ_بادملین_مارچ
کی جھلکیاں
#JUIMillionMarchQta
May 15, 2025 at 7:27 PM
دفاع پاکستان و اسرائیل مردہ باد ملین کوئٹہ کا فضائی منظر
#JUIMillionMarchQta
May 15, 2025 at 5:37 PM