#JamiaUlemaeIslam
مرد مجاہد کا سٹائل چیک کریں 🥰🔥
#JamiaUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:44 PM
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام

#JamiaUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:58 PM
اگر ہم سوشل میڈیا پر کوئی اسلامی پوسٹ شئیر کرتے ہیں تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ہم بہت نیک، تہجد گزار، کامل ہیں یا ہونے کا دکھاوا کر رہے ہیں۔

بلکہ یہ ایک یاد دہانی ہوتی ہے جو ہم خود کو اور خود سے جڑے ایمانی ساتھیوں کو کراتے ہیں،
#Jamiaulemaeislam
November 21, 2024 at 1:45 AM
بلاخر بلیو سکائی پر بھی جمعیت علماء اسلام پاکستان نے اپنے قدم جمانے شروع کردیئے

#JamiaUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:54 PM