#Jamia_Ul_Uloom_Multan
January 9, 2025 at 12:26 PM
January 8, 2025 at 4:41 PM
45 ویں تقریب سعید
تکمیل درس بخاری شریف
#Jamia_Ul_Uloom_Multan
January 5, 2025 at 11:41 PM
محترم مولانا انعام اللہ جامعی صاحب
"صدر مدرس" جامع العلوم ملتان،
اللہ تعالیٰ کے فضل کرم سے آج عمرہ پرتشریف لےجارہے ہیں. ہم سب استاد محترم کے لیے دعاگو ہیں . اللہ پاک انکا سفرآسان فرماۓ ،اللہ تعا لی ہم سب کو حرم پاک کی کی زیارت نصیب فرماۓ__ آمین
#jamia_ul_uloom_multan
December 14, 2024 at 4:32 AM
*لوگوں کی نظروں میں خود کو اعلیٰ ثابت کرنے کی چاہت، لوگوں میں نام بنانے کی چاہت،۔۔۔۔۔*
*یہ سب اپنے دلوں سے نکال دیں کیونکہ یہ چاہ ہی اکثر سارے اعمال کو کھا جاتی ہے۔۔۔۔۔۔*
*اپنا مقام اللّٰه کے یہاں بنانے پر فوکس رکھیں۔۔۔۔۔۔۔*
#jamia_ul_uloom_multan
December 14, 2024 at 4:29 AM
جب اللہ کو تمہاری دعائیں پسند ہوتی ہیں، وہ تمہارے دل میں مزید مانگنے کی خواہش ڈال دیتا ہے۔

When Allah loves your prayers, He fills your heart with a desire to ask for more.

#Jamia_ul_Uloom_Multan
November 27, 2024 at 9:48 AM
کچھ لوگ فجر تک جاگتے ہیں اور کچھ لوگ فجر کے لیے جاگتے ہیں۔ کچھ کو نماز نیند سے بہتر لگتی ہے، اور کچھ کو نیند نماز سے بہتر لگتی ہے۔ بے شک فلاح پا گیا وہ جس نے اللہ کا راستہ چنا۔ ❤️

#جامع-العلوم-ملتان
#Jamia_ul_Uloom_Multan
November 26, 2024 at 2:07 AM
youtu.be/rSC3ayLsnfQ?...

مولانا ریاض احمد فاروقی
ناظم ہاسٹل
جامع العلوم ملتان
#jamia_ul_uloom_multan
Molana Riaz Ahmed Farooqi's Inspiring Thoughts on Hostel Life | Jamia Ul Uloom Multan
YouTube video by Jamia Ul Uloom Multan
youtu.be
November 25, 2024 at 1:44 PM
جامع العلوم ملتان ایک ادارہ ایک تحریک
#جامع-العلوم-ملتان
#Jamia_Ul_Uloom_Multan
November 23, 2024 at 7:08 AM