#JudicialUpdates
وفاقی آئینی عدالت کے 2 مزید ججز نے حلف اٹھا لیا۔ جسٹس روزی خان اور جسٹس ارشد حسین شاہ نے وفاقی آئینی عدالت کے جج کا حلف اٹھایا۔
چیف جسٹس امین الدین خان سمیت وفاقی آئینی عدالت کے 7 ججز حلف اٹھا چکے ہیں۔

#PakistanMatters #FederalConstitutionalCourt #JudicialUpdates
November 17, 2025 at 6:46 AM
دی نیوز کو قابل بھروسہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے دو ہفتوں کے اندر ہائی کورٹ کے چار ججز کا تبادلہ متوقع ہے

#27thAmendment #HighCourtJudges #JudicialUpdates #PakistanMatters
November 11, 2025 at 5:38 AM
"In-Chambers Order issued, no proceedings held (13). " #JudicialUpdates https://fefd.link/QQp5n
April 30, 2025 at 3:42 AM