#Jui_updates
جمعیت ایک نظریہ ہے اپنا لیجئے
جمعیت ایک دعوت ہے پھیلا دیجئے

جمعیت ایک حقیقت ہے تسلیم کیجئے
جمعیت ایک شناخت ہے قبول کیجئے

جمعیت ایک صداقت ہے یقین کیجئے
جمعیت ایک ضابطہ حیات ہے عمل کیجئے

#جمعیت_ایک_قافلہ_حریت_ہے_شمولیت_اختیار_کیجئے

#jui #Jui_updates
November 19, 2024 at 1:27 PM