#KhuwajaAsif
زیک گولڈ اسمتھ عمران خان کی پہلی بیوی جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی ہیں

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30425962/

#AajNews #KhuwajaAsif #pti #zacgoldsmith
December 1, 2024 at 11:53 AM
عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بزنس ٹائیکون سے مل کر کرپشن کی، وزیر دفاع کا الزام

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30427805/

#AajNews #FaizHameed #ImranKhan #KhuwajaAsif
December 11, 2024 at 8:33 AM
سجدہ صرف اللہ کیلئے ہے، یہ موروثی سیاست کا بدترین چہرہ ہے، وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30424400/
#AajNews #khuwajaasif #PTI #ImranKhan #Pakistan
November 22, 2024 at 9:55 AM
’اس کی زبان اور گفتگو کا انداز غور فرمائیں۔ تکبر کا اور فرعونیت کا لہجہ'

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30430419/

#AajNews #KhuwajaAsif #ImranKhan #PoliticalDebate #Negotiations #Arrogance #LanguageMatters #PoliticalTension
December 25, 2024 at 5:18 AM
انہیں خدشہ ہے ان کے خط کے مندرجات پہ عمل نہ ہوا تو عوام کا عدلیہ سے اعتماد اٹھ جائے گا، وزیر دفاع

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30426873/

#AajNews #justicemansooralishah #KhuwajaAsif
December 6, 2024 at 6:56 AM
پاکستان مسمل لیگ (ن) کے سینئیر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی حمایت کرنے والی بین الاقوامی طاقتوں کا ممکنہ منصوبہ آشکار کردیا ہے۔

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30430945/

#AajNews #ImranKhan #KhuwajaAsif #pti
December 28, 2024 at 3:41 AM
عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے، اسکو پڑھ کے اندازہ ہوتا ہے انڈیا سے کوئی چلا رہا ہے، خواجہ آصف

#KhuwajaAsif #ImranKhanTwitter #PakistanMatters
September 14, 2025 at 5:53 AM
نواز شریف مطمئن ہیں کہ چیزیں درست سمت جا رہی ہیں، ووٹ کو عزت دووالی بات گزر گئی ہے، وہ اب 5 سال کے بعد جب الیکشن ہوں گے تو آئے گی۔ خواجہ آصف

#KhuwajaAsif #NawazSharif #Elections #PakistanMatters
September 6, 2025 at 6:15 AM
سیلاب یہودی ایجنٹ لگتا ہے، انگریز کے بنائے 200 سال پرانے پل نہیں ٹورتا اور ہمارے محب وطن ٹھیکیداروں کے پل بہا لے جاتا ہے! خواجہ آصف

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/45019/

#KhuwajaAsif #FloodAlert #pakistanmatters
August 31, 2025 at 3:43 PM
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سڑکوں اور پلوں کی تعمیر میں کرپشن ہوتی ہے اسی لیے وہ ایک بارش کی مار ثابت ہوتے ہیں۔

#KhuwajaAsif #FloodAlert #PakistanMatters
August 29, 2025 at 5:53 AM
خواجہ آصف نے کہا کہ رانا تنویر اس بات کے گواہ ہیں، میں نے جنرل باجوہ کے سسر سے کہا کہ ایسا نہیں کروں گا جس پر کہا گیا کہ بات نہیں مانیں گے تو آپ کے خلاف نیب کے کیس بن جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے چند روز بعد اچانک مجھے گرفتار کرلیا گیا،
#KhuwajaAsif #NawazSharif #PakistanMatters
August 26, 2025 at 6:45 AM
نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئی سلیم بخاری کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کو لے کر موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ خواجہ آصف کے درمیان ایک تلخی ہے اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ خواجہ آصف کو ہٹایا جائے سب کچھ ٹھیک نہیں ہے کہیں نہ کہیں کوئی خرابی ضرور ہے!

#salimbokhari #KhuwajaAsif #Establishment #PakistanMatters
August 9, 2025 at 6:23 AM
9 مئی اور 26 نومبر جیسے واقعات کو دہرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، خواجہ آصف

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30439946/

#AajNews #pti #KhuwajaAsif #protest
February 8, 2025 at 9:58 AM
آرمی چیف سے سیاسی بات کرنے کی کوشش کی گئی تو بیرسٹر گوہر کو بتایا گیا کہ آپ صرف سکیورٹی پر بات کریں، خواجہ آصف

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30435902/

#AajNews #Trump #usa #KhuwajaAsif
January 21, 2025 at 4:05 AM
فیصلے سے مذاکرات متاثر نہیں ہونے چاہییں، وزیر دفاع کی میڈیا سے گفتگو

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30435193/

#AajNews #khuwajaAsif #ImranKhan #PTI
January 17, 2025 at 10:18 AM
پرواز کی روانگی سے قبل اسلام آباد ایئرپورٹ پر تقریب ہوئی

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30433636/

#AajNews #pia #khuwajaAsif #ParisFlights
January 10, 2025 at 7:30 AM
سانحہ 9 مئی 2023 میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنادی گئی ہیں۔

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30429719/

#AajNews #militrycourts #KhuwajaAsif
December 21, 2024 at 9:40 AM
نو مئی کا قصہ بہت پہلے تمام ہو چکا ہوتا اگر اس وقت عدالتی سرپرستی نہ ملی ہوتی، وزیر دفاع

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30427050/

#AajNews #KhuwajaAsif #pti #9may #24november
December 7, 2024 at 6:25 AM
بشری بی بی کو اس سے بڑا کیا موقع مل سکتا ہے، انہیں لیڈر بننے کا لائف ٹائم موقع ملا ہے، وزیر دفاع
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30424900/
#AajNews #KhuwajaAsif #pti #protest #ImranKhan
November 26, 2024 at 4:10 AM