#LeadershipStatement
میرا خدا گواہ ہے کہ بنیان مرصوص میں اللّٰہ کی مدد آئی۔ ہم نے مدد آتے دیکھی اور محسوس کی فیلڈ مارشل، سید عاصم منیر

#OperationBunyanMarsous #LeadershipStatement #NationalDefense #pakistanmatters
December 21, 2025 at 5:03 PM
سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے 27 ویں آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں

#PoliticalUpdate #ConstitutionalDebate #LeadershipStatement #PakistanMatters
November 25, 2025 at 10:56 AM
پاکستان کی سرحدیں صرف خاردار تاروں سے نہیں بلکہ شہیدوں کے
لہو سے محفوظ ہیں ، وزیراعلیٰ مریم نواز

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/23405/

#MaryamNawaz #PakistanBorders #MartyrsSacrifice #PakistaniPatriotism #DefenseOfPakistan #PakistanArmy #LeadershipStatement #PakistanMatters
May 10, 2025 at 9:29 AM
تحریک انصاف کا بانی کی رہائی کا مطالبہ، عمران خان کی قوم کو متحرک اور متحد کرنے کی صلاحیت بے مثال ہے۔
مزید پڑھیئے: www.aaj.tv/news/30458238
#AajNews #ImranKhan #PTI #LeadershipStatement #PTIAnnouncement
May 1, 2025 at 7:47 AM