#LegalReformsPakistan
وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ 26 ویں اور 27 ویں ترامیم پر تنقید تو کی جاتی ہے مگر یہ نہیں بتایا جاتا کہ ترامیم غلط کیوں ہیں۔

#ConstitutionalAmendments #LegalReformsPakistan #AzamNazeerTarar #PakistanMatters
January 2, 2026 at 5:32 AM