#MajorAzizBhatti
میجر عزیز بھٹی شہید کو نشانِ حیدر کا اعزاز 26 ستمبر 1965ء کو بعد از شہادت دیا گیا تھا، اور ان کی بیوہ نے یہ اعزاز اُس وقت کے صدر و فیلڈ مارشل ایوب خان سے وصول کیا تھا۔

#MajorAzizBhatti #NishanEHaidar #PakistanMatters
September 26, 2025 at 9:49 AM