#MaryamKaHonhaarPunjab
January 15, 2025 at 8:14 AM
پڑھو یقین سے!

یونیورسٹیز آف سرگودھا، بھکر ، میانوالی کے طلبا کیلئے 7 کروڑ روپے کے ہو نہار سکالر شپ

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 8, 2025 at 9:48 AM
January 8, 2025 at 10:09 AM
ہونہار سکالر شپ حاصل کرنے والے طالب علم کا مریم نواز کے لیے شکریہ اور عمران نیازی کے لیے Absolutely Not کا پیغام

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 8, 2025 at 12:52 PM
ہونہار سکالر شپ میں آئی طالبہ کا عمران خان کے متعلق سوال پر جواب دینے سے انکار

عمران خان ہے کون ؟ میں اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتی ، طالبہ
#MaryamKaHonhaarPunjab
January 8, 2025 at 12:53 PM
January 16, 2025 at 6:44 AM
میرا تعلق عمران نیازی کے شہر میانوالی سے ہے ٫ عمران نیازی نے تو ہمیں کچھ نہیں دیا ٫ مگر آج وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے مجھے ہونہار سکالر شپ ملا ہے

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 8, 2025 at 12:54 PM
علم و یقین کا قافله سرگودھا میں !

یونیورسٹیز آف سرگودھا ، بھکر ، میانوالی اور میڈیکل کالجز کے طلبہ کو 7 کروڑ کے ہونہار سکالر شپ ملیں گے

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 8, 2025 at 12:57 PM
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز چاہتی تو صرف میری شرٹ پر سائین بھی کر سکتی تھی ٫ مگر انہوں نے مجھے ہونہار سکالر شپ دی ٫ شکریہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
#MaryamKaHonhaarPunjab
January 16, 2025 at 7:59 AM
دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ملتان میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی تقریب سے خطاب

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 6, 2025 at 2:20 PM
یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اس کے
یہ فضا تمہاری ہے، بحر و بر تمہارے ہیں
کہکشاں کے یہ جالے، رہ گزر تمہارے ہیں

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 8, 2025 at 1:11 PM
January 6, 2025 at 7:43 AM
‏نوجوانوں کا ہاتھ تھام کر پاکستان کی تقدیر بدلیں گے۔۔۔۔۔۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اسکالرشپ 100 ارب تک بڑھانے، 1 لاکھ ای بائیکس، 3 کروڑ بلا سود قرض، لیپ ٹاپ اور انٹرنیشنل اسکالرشپ دینے کا اعلان۔
‎@MaryamNSharif
‎#MaryamKaHonhaarPunjab
January 8, 2025 at 9:55 AM
"پڑھو یقین سے!

🎓لاہور، راولپنڈی اور ملتان کے طلبا میں 44 کروڑ کے چیک تقسیم

🎓یونیورسٹیز آف سرگودھا، بھکر ، میانوالی کے طلبا کیلئے 7 کروڑ روپے کے ہو نہار سکالرشپ
#MaryamKaHonhaarPunjab
January 8, 2025 at 9:41 AM
یہ صرف سکالرشپ نہیں بلکہ ایک روشن اور محفوظ کل کی ضمانت ہے

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 16, 2025 at 3:13 AM
"آگے بڑھتے جاؤ ، پڑھتے جاؤ"

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہو نہار سکالر شپ کا بجٹ -100 ارب تک بڑھانے کا اعلان

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 7, 2025 at 7:51 AM
فیصل آباد میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب

پاکستان کے تعلیمی نظام کو اس اقدام کی سخت ضرورت تھی

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 16, 2025 at 9:56 PM
‏ہونہار اسکالرشپ کے طلبا اور طالبات اپنی وزیراعلی مریم نوازشریف کے گرویدہ ۔۔

اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لئے ان کی تصویر والا بینر اٹھائے ۔۔

وزیراعلی نے اس کو اسٹیج پر بلا لیا
یہ محبت اور یقین انمول ہے ❤️

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 16, 2025 at 7:50 AM
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان آمد
ہونہار سکالر شپ پروگرام کی تقریب میں شرکت
سکالر شپ حاصل کرنے والے طلبہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
وزیر اعلیٰ نے ہونہار سکالر شپ حاصل کرنے والے طلبہ میں چیک تقسیم کیے

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 6, 2025 at 2:03 PM
کاروبار کیلئے 3 کروڑ تک کا قرضہ بلاسود دے رہے ہیں ،

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا آسان کاروبار فنانس اور کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 16, 2025 at 8:57 AM
وزیراعلی پنجاب مریم نواز پنجاب کے لوگوں کیلئے اچھے اقدامات اٹھا رہی ہیں اور خاص طور پر طلبا کیلئے سکالر شپس دے رہی ہیں۔انشاءاللہ یہ اقدامات آئندہ بھی جاری رہیں گے۔
#MaryamKaHonhaarPunjab
January 7, 2025 at 7:17 AM
‏نوجوان طلبہ اس لئے خوش اور پر جوش ہیں کہ انہیں یقین ہوگیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف ان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے🐅

‎#MaryamKaHonhaarPunjab
January 6, 2025 at 1:06 PM
جب آپ مجھے ماں کہہ کے بلاتے ہو تو آپ میرے ساتھ ایک ایسا رشتہ قائم کرلیتے ہو جس رشتے کو کبھی زوال نہیں ہے جو رشتہ کبھی نہیں ٹوٹے گا ، کیونکہ وہ خون کا رشتہ ہے وہ ایک ماں اور بچے کا رشتہ ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 16, 2025 at 2:44 AM
یہ محبت اور اعتماد کے ایسے مناظر ہیں جہاں طلبہ کے جذبات اور ماں جیسی وزیراعلیٰ کی شفقت نے فاصلے مٹا دیے ہیں۔
#MaryamKaHonhaarPunjab
January 7, 2025 at 5:03 AM
میری کوشش یہ ہوگی کہ پنجاب میں جو بچہ مستحق ہے ، لائق ہے پڑھنا چاہتا ہے اس پر بغیر مالی بوجھ ڈالے تعلیم کے وہ مواقع ملیں جو مواقع ایک امیر گھر کے بچے کو ملتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 16, 2025 at 3:27 AM