#MinusImranFormula
کوٹ لکھپت میں پی ٹی آئی کی قیادت مائنس عمران خان فارمولے پر رضا مند دکھائی دیتی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کو مفاہمت کے لیے لکھے گئے خط میں تصدیق ہوگئی ۔

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/2023

#PTILeadership #MinusImranFormula #PoliticalReconciliation #PakistanMatters
December 24, 2025 at 10:01 AM