#MonsoonEmergency
July 22, 2026 at 9:34 PM
پنجاب کے مختلف اضلاع میں حالیہ مون سون بارشوں اور دریائے سندھ و چناب میں طغیانی کے باعث شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں درجنوں دیہات زیرِ آب آ چکے ہیں۔

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/39408/

#PunjabFloods #MonsoonEmergency #PakistanMatters
July 29, 2025 at 5:29 AM