#NA262
‏حلقہ NA262 کے کامیاب امیدوار عادل بازئی کو الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 63 اے کے تحت نااہل قرار دیدیا ریفرنس مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے بھیجا تھا ان کے وکیل کے طور پر عادل عزیز قاضی پیش ہوئے اور اپنے بہترین دلائل کے زریعے کمیشن کے ممبران کو قائل کر لیا۔
November 22, 2024 at 3:07 AM
‏الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 63 اے کے تحت حلقہ NA262 کے کامیاب امیدوار عادل بازئی کو نااہل قرار دیدیا
عادل بازئی کے خلاف الیکشن کمیشن میں یہ ریفرنس مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اپنےوکیل عادل عزیز قاضی کے ذریعے داہرکیا تھا۔ اور شواہد کی روشنی میں عادل بازئی آرٹیکل 63 اے کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے
November 21, 2024 at 9:21 PM
*کوئٹہ :پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر روزی خان کاکڑ، حلقہ این اے 262 کچلاک پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کررہے ہے.*

*اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداران، ذیلی ونگ کے عہدیداران، و پارٹی کارکنان بڑی تعداد میں موجود ہیں.*

#چنو_نہی_چوچ_کو #NA262 🇱🇾
December 6, 2024 at 3:05 PM