#PTI_Follower
November 20, 2024 at 4:39 PM
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند 🌙 یہاں نہ نکلا کر

#PTI_Follower
November 19, 2024 at 3:34 AM
‏لاہور سے ورکرز کا کہنا ہے شیخ امتیاز ٹرانسپورٹ کا انتظام نہیں کر رہے۔
‏کوئی شیخ صاحب کو جگاو۔
‏سب نوٹ ہو رہا ہے۔
اس کو سب مل کے پیغام پہنچائیں وقت نہیں ہے
#PTI_Follower
@pti-media-force.bsky.social
November 23, 2024 at 4:58 PM