#Pakistan4Peace
A high-Level parliamentary delegation led by former Foreign Minister of Pakistan and Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari begins strategic engagements in Brussels.

#Pakistan4Peace

Read More: ppp.org.pk/pr/34089/
June 13, 2025 at 1:05 PM
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari, speaking at Brussels Press Club, exposed how India’s violation of the Indus Water Treaty and threats to cut off Pakistan’s water supply amount to an existential threat and a violation of the UN Charter.

#Pakistan4Peace
June 14, 2025 at 12:59 PM
Pakistan has long raised concerns about India financing and supporting terrorist activities within our borders.

#PakistanForPeace 🇵🇰 #HumanRights #Diplomacy #SouthAsia #BilawalBhutto #PPP #Pakistan4Peace
June 5, 2025 at 9:34 PM
A high-level Pakistani parliamentary delegation, led by former Foreign Minister, Bilawal Bhutto Zardari, briefed All-Party Parliamentary Group (APPG) on Jammu & Kashmir at Westminster on the recent Pakistan-India tensions.

#Pakistan4Peace

Read More: ppp.org.pk/pr/34067/
June 10, 2025 at 6:34 PM
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی سینیٹر ٹام کاٹن (ریپبلکن-آرکنساس)، چیئرمین سینیٹ سلیکٹ کمیٹی برائے انٹیلی جنس سے کیپیٹل ہِل پر ملاقات

‏ ‪#Pakistan4Peace‬
مزید پڑھیں: ‪https://ppp.org.pk/pr/34020/‬
June 5, 2025 at 11:11 PM
The head of Pakistan’s parliamentary and diplomatic delegation, Bilawal Bhutto Zardari's interview with the Foreign Policy.

#Pakistan4Peace
#BBZVoiceOfPakistan
Read More: ppp.org.pk/pr/34083/
June 12, 2025 at 2:57 PM
برسلز: پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری یورپی یونین کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں

‏ ‪#Pakistan4Peace‬
‏‪#BBZVoiceOfPakistan‬
June 12, 2025 at 12:47 PM
We’ve lowered the threshold for conflict between our two countries. We’ve rose so fast through the escalation ladder the last time round, that the next time round is going to start off where we left off.

#Pakistan4Peace
June 14, 2025 at 8:25 AM
سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اعلیٰ سطحی پاکستانی پارلیمانی وفد کی لندن میں ہاؤس آف کامنز کے اسپیکر سر لنزے ہوئل سے ملاقات
#Pakistan4Peace
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/34059/
June 10, 2025 at 4:55 PM
ہم یہاں امن کا پیغام لے کر آئے ہیں، کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ یہی واحد راستہ ہے — پاکستان، بھارت اور پوری دنیا کے لیے۔

‏ ‪#Pakistan4Peace‬
June 5, 2025 at 8:16 PM
بلاول صرف عوامی لیڈر
‎#Pakistan4Peace ♥️
June 10, 2025 at 3:18 PM
ایران پر حملے کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں، اسرائیل نے پہلے اپنے ہمسایہ ممالک پر حملہ کیا، فلسطین میں نسل کشی کی اور اب ان کی یہ جنگ ہمارے خطے تک پہنچ چکی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عالمی دنیا امن قائم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔

‏‪#Pakistan4Peace‬
June 13, 2025 at 12:36 PM
A high-level parliamentary and diplomatic delegation, led by Chairman Pakistan People’s Party and former Foreign Minister, Bilawal Bhutto Zardari, met today with the Speaker of House of Commons, Sir Lindsay Hoyle at his office in London.
#Pakistan4Peace

Read More: ppp.org.pk/pr/34061/
June 10, 2025 at 4:57 PM
Chairman Bilawal Bhutto Zardari, head of Pakistan’s diplomatic mission, speaks on Pakistan-U.S. relations during a dialogue at the Middle East Institute in Washington, D.C.

#Pakistan4Peace
June 5, 2025 at 5:28 PM
برطانوی وزرا اور اراکین پارلیمان سے لے کر اہم ترین تھنک ٹینک سے خطاب تک ۔۔ پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کے برطانیہ دورے کی جھلکیاں

‏⁦‪#Pakistan4Peace‬⁩
‏⁦‪#BBZVoiceOfPakistan‬⁩
‏⁦‪
June 12, 2025 at 3:11 PM
‏پاکستان کی ہر سیاسی جماعت کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حامی ہے۔
‏2019 کے بعد بھارت کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینے کی کوشش ناکام ہوئی۔
‏ یہ سفارتی محاذ پر ہماری بڑی کامیابی ہے۔
‏یہ جدوجہد جاری ہے، اور مزید پیش رفت ضرور ہوگی۔
‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩

‏⁦‪#Pakistan4Peace‬⁩
June 11, 2025 at 12:27 PM
Bilawal Bhutto-Zardari: The Perfect Strom for Modi. 💘
#Pakistan4Peace♥️
June 10, 2025 at 3:19 PM
Throughout this escalation, Pakistan has acted restrained and responsible, and even today, Pakistan’s message is we want peace. Peace through dialogue and diplomacy. We believe there’s no military solution to any of the issues between India and Pakistan.
#Pakistan4Peace
June 9, 2025 at 9:51 AM
‏واشنگٹن: پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی سینیٹر فان ہولن اور سینیٹر کوری بُکر سے اہم ملاقات

‏واشنگٹن: سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر فان ہولن اور سینیٹر کوری بُکر کی انسانی حقوق سے متعلق خدمات کو سراہا

‏‏ ⁦‪#Pakistan4Peace‬⁩
June 5, 2025 at 5:12 PM
بھارت امن کیلئے کی جانے والی کوششوں کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، مگر انشاء ﷲ تعالیٰ ان کی یہ تمام کوششیں ناکام ہونگی اور امریکہ کو اگر بھارت کو کان سے پکڑ کر بھی میز پر لانا پڑے تو وہ لے کر آئے گا کیونکہ یہ دنیا کے مفاد میں ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان امن قائم ہو۔

‏ ‪#Pakistan4Peace‬
June 11, 2025 at 11:25 AM
سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد کی مشرقِ وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان کے لیے برطانوی پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ، ہییمش فالکنر سے ملاقات،جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے فروغ پر تبادلہ خیال

‏ ‪#Pakistan4Peace‬

مزید پڑھیں: ‪https://ppp.org.pk/pr/34049/‬
June 9, 2025 at 5:57 PM
“اگر آپ کا مؤقف مضبوط ہو اور آپ سچ کے ساتھ کھڑے ہوں تو آسان ہوجاتا ہے اپنا پیغام دنیا تک پہنچانا، بھارت کا بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہے اس لیے انہیں مشکلات پیش آرہی ہیں۔”

پاکستان کے سفارتی مشن کے قائد بلاول بھٹو زرداری کی لندن میں میڈیا سے گفتگو

‏ ‪#Pakistan4Peace
June 9, 2025 at 12:43 PM
The Head of Pakistan’s Diplomatic mission Bilawal Bhutto Zardari meets U.S. congresswoman Sydney Kamlager-Dove.

#Pakistan4Peace

Read More: ppp.org.pk/pr/34013/
June 5, 2025 at 4:39 PM
‏“ہمیں امید ہے کہ عالمی برادری چاہے وہ امریکہ ہو یا برطانیہ وہ اپنا کردار ادا کریں گے اور بھارت کو قائل کریں گے کہ بات چیت کے ذریعے پاکستان اور بھارت اپنے مسائل کو حل کریں۔”

پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی لندن میں میڈیا سے گفتگو
‏⁦‪#Pakistan4Peace
June 9, 2025 at 12:50 PM
“اگر آپ کا مؤقف مضبوط ہو اور آپ سچ کے ساتھ کھڑے ہوں تو آسان ہوجاتا ہے اپنا پیغام دنیا تک پہنچانا، بھارت کا بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہے اس لیے انہیں مشکلات پیش آرہی ہیں۔”

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لندن میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو

‏ ‪#Pakistan4Peace‬
June 9, 2025 at 12:33 PM