#PakistanMattersa
اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آج پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک احتجاجی واک کا فیصلہ کیا ہے

#OppositionAlliance #DemocracyRestoration #PoliticalMovement #PakistanMattersa
November 18, 2025 at 6:24 AM