#PakistanSilver
ملک بھر میں فی تولہ چاندی کی قیمت میں 972 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ چاندی کی نئی قیمت 8232 روپے ہوگئی ہے۔
#Silver #SilverPrice #SilverRate #BullionMarket #PakistanSilver #MarketUpdate #BusinessNews #PreciousMetals #SilverNews
May 15, 2026 at 12:23 PM