#PalestineUpdate
July 21, 2025 at 6:51 PM
غزہ کی پٹی میں جاری پانی کے بحران کے دوران مرکزی نُصیرت پناہ گزین کیمپ میں پانی اکٹھا کرنے کے مقام پر اسرائیلی ڈرون حملے میں کم از کم 10 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں چھ بچے بھی شامل ہیں۔

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/36089/

#palestineupdate #Israel #pakistanmatters
July 13, 2025 at 3:34 PM