#ParachinarIsBleeding


په ‎#پاڑہ_چنار کې نن داسې وحشت وشو چې ساری نه لري. په ‎#کورمه کې ټول پښتانه اوسیږي خو پوځي جنرالان د ډالري جنګ لپاره د وسلوالو ملاتړ کوي او د لویو وړو وینې تویوي. پوځ دا کار یوازې په کورمه کې نه بلکې د پښتنو په هره سیمه کې کوي. پي ټي اېم د فوج په دې لوبو پوهیږي او پر ضد یې مزاحمت کوي.
November 21, 2024 at 8:56 PM
‏فرقہ وارانہ تشدد ہمارے معاشرے میں کوئی مقام نہیں رکھتا۔ آئیے نفرت اور انتہا پسندی کے خلاف متحد ہوں۔
‎#ParachinarIsBleeding ‎#پاراچنار
November 23, 2024 at 3:36 AM
جس مقتول کا قاتل نامعلوم ہو اس کا قاتل حاکمِ وقت ہوتا ہے۔
حضرت مولا علی علیہ السلام
‎#پاراچنار
‎#Parachinar ‎#ParachinarIsBleeding ‎#ParachinarBleeds ‎#ParachinarBleedsAgain
November 22, 2024 at 7:40 AM
BREAKING:

More than 80 people have been martyred so far in the terrorist attack in Parachinar. The media is not reporting this incident.

@PakObsOfficial demands that the characters involved in this incident should be brought forward & punished.

#ParachinarIsBleeding #Pakistan
November 22, 2024 at 4:46 AM
دا تصوير خبري کوې
دا ماشوم به هم ده دي دنیا نه نهر تللي وي🥺💔
‎#ParachinarIsBleeding
November 21, 2024 at 3:47 PM
Stop killing innocent shias
#ShiaGenocide
#ParachinarIsBleeding
November 22, 2024 at 8:33 PM
پاراچنار۔۔۔🚨
پاراچنار شہداء سب سے چھوٹا مسافر6ماہ کا ہے💔
اونٹ🐪کی ٹانگ پر رحم کھانے والا میڈیا 100 سے زائد افراد اور13 ننھے بچوں کی شہادت پر خاموش کیوں؟

چھ ماہ کے اک صغیر کے مقتل کو دیکھ کر
جتنے بھی لوگ چپ رھے حرمل لگے مجھے🇵🇰💔😥

‎#ParachinarIsBleeding
‎#پاراچنار_لہو_لہو
November 23, 2024 at 6:54 AM
Parachinar is bleeding again. Stop Shia genocide.
#ParachinarIsBleeding
November 21, 2024 at 11:06 AM
#Parachinar is bleeding again. Stop Shia genocide.
#ParachinarIsBleeding
November 21, 2024 at 7:08 PM
#ParachinarIsBleeding
The casualties in Parachinar terror attack crossed the 3-digit .
November 21, 2024 at 10:35 PM
سانحہ پارا چنار پر احتجاج کی کال آئیڈیاز ایکسپو کے بعد دی جائے گی جبکہ آج بعد نمازِ جمعہ علامتی احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔
اسٹیبلشمنٹ کے حمل سے پیدا ہونے والے مولویوں کا متفقہ فیصلہ۔
#ParachinarIsBleeding
November 22, 2024 at 11:31 AM
‏جس مقتول کا قاتل نامعلوم ہو اس کا قاتل حاکم وقت ہوتا ہے حضرت امام علی ( علیہ السلام )

ریاستی اداروں کی سرپرستی میں پارا چنار بس پر دہشتگردوں کے حملے میں اب تک 53مرد 21خواتین 11بچے شہید 🇵🇰💔
‎#قاتل_ریاست_پاکستان
‎#پاراچنار
‎#ParachinarIsBleeding
November 21, 2024 at 4:08 PM
Parachinar bleeds once again. 45 lives or 85? Humans treated like animals. Innocent blood and the stench of gunpowder. The shadow of tragedy—sectarianism, terrorism, and the poison of politics. Fast-paced chaos, slow progress. How long will this nation bleed?
#ParachinarIsBleeding
November 22, 2024 at 11:16 PM
‏بانی و قائد تحریک ‎@OfficialMqm جناب ‎@AltafHussain_90 بھائی کی ‎#Parachinar کی عوام سے اپیل

‎#ParachinarIsBleeding
‎#ParachinarBleeds
‎#LiftBanOnAltafHussain
‎#AltafSupportsKhanProtest
#پاراچنار_لہو_لہو
#پاراچنار
November 23, 2024 at 2:02 PM
‏باب #کرم پاڑہ چنار میں چیک پوسٹ سے پاکستان کا جھنڈا اتار کے بی بی زینب کا جھنڈا لگا دیا گیا۔
#ParaChinarIsBleeding
#StopStateteterrorismInPararChinar
#StopPashtunGeniCide
November 22, 2024 at 9:21 AM
اگر پختونخواہ کا نام تبدیل کرکے فلسطین رکھا جائے تو ٹھیک ہوگا
کم از کم ہمارے علمائے کرام اس کو دعاؤں میں یاد تو کریں گے.
💔😥🙏
#parachinarisbleeding
#kurramisbleedind
November 22, 2024 at 3:19 AM
Pakistani security forces are failed to bring peace in the region but supporting the terrorists along with PTI KPK provisional govt.
UN forces should be deployed in kurram agency for the peace and prosperity.

#parachinarisbleeding
November 22, 2024 at 11:42 PM
ریاستی دہشتگردی نا منظور
بجائے پارا چنار کے مظلوم عورتوں بچوں اور بزرگوں کے خون کا بدلہ لینے کے یہ ریاستی ہیلی کاپٹر شیعہ آبادیوں پر شیلنگ کر رہے ہیں
#پاراچنار_لہو_لہو
#پاراچنار
#Parachinar
#ParachinarIsBleeding
#saveparachhinar
#ShiaGenocide
November 26, 2024 at 9:57 AM
‏کہتے ہیں روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا ،کچھ ایسا ہی حال اس وقت پاکستان کا ہے،خیبر پختونخوا کا ضلع کرم باقاعدہ طور پر جل رہا ہے، حکومتی رٹ صرف اسلام آباد تک اور گنڈاپور حکومت صرف خان کی رہائی تک محدود ہے
‎#Kurram
‎#ParachinarIsBleeding
‎#ParachinarBleeds
‎#parachinar
#پاراچنار
November 23, 2024 at 6:09 AM
‏شیعہ اور سنی پورے پاکستان میں نہ صرف امن سے رہ رہے ہیں بلکہ ایک دوسرے کی غمی اور خوشی میں بھی شرکت کرتے ہیں لیکن فرقہ واریت صرف ضلع کرم میں ہی کیوں ؟

یہ جہاد یا فرقہ واریت کی جنگ نہیں ہے بلکہ پشتونوں کی نسل کشی ہے جو ریاست کے زیر اثر شروع ہے

‎#ParachinarIsBleeding
November 21, 2024 at 7:09 PM
The reemergence of the #TTP and other sectarian terrorist groups is now yielding devastating consequences. The tragic terrorist attack in Parachinar, claiming 40 lives, is deeply alarming. #parachinarisbleeding 😢😢
November 21, 2024 at 2:54 PM
کرم جل رہا ہے ریاست خاموشی سے تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں جنگ اپر کرم سے لوئر کرم تک آپہنچا...کئی گاؤں جل کر راکھ بن گئے ہیں
قوم پرست پشتون اور دیگر سیاسی قیادت سامنے آئیں اور اس جنگ کو مزید پھیلنے سے روکے ...
#ParachinarIsBleeding #پارا_چنار #پاراچنار_لہو_لہو
November 23, 2024 at 3:21 AM
فائرنگ سے بچ کر روپوش ہونے والے مسافروں کو مقامی آبادکاروں نے نہروں میں ڈوبو کر مارا ہے۔
#ParachinarIsBleeding
November 22, 2024 at 7:02 AM
Parachinar is the Palestine of Pakistan where Shias are being killed just because of their religious identity💔
#پاراچنار
#ParachinarIsBleeding
November 21, 2024 at 6:27 PM
پاراچنار ایک بار پھر لہو میں نہا گیا۔ 45 لاشیں یا 85؟ انسان یا حیوان؟ معصوم لہو اور بارود کی بُو۔ سانحات کا آسیب، کبھی فرقہ واریت، کبھی دہشتگردی، کبھی سیاست کی زہر آلود گردان۔ حرکت تیز، سفر آہستہ۔ یہ ملک کب تک لہولہان رہے گا؟
#ParachinarIsBleeding
November 22, 2024 at 11:15 PM