#PoetOphthalmologist
منتظر تھے جو سحر کے فیضؔ و جالبؔ اور فرازؔ
ختم ہونے کا نہیں لگتا یہ مظہر ؔ انتظار
یکے از اشعارِ #ضیاءالمظہریؔ
# ماہرچشم_شاعر #مظہریؔ
#PoetOphthalmologist #Mazhry #Ghazal #Urdu
#دل_بینا #چشم_بینا
#غزل #شعر #اردو
#دودہوچک #DudhuChak
November 21, 2024 at 9:18 AM

شاعر: ڈاکٹر ضیاالمظہری
چاند پر پڑی نظر آپ یاد آ گئے
چاند کی کسے خبر آپ یاد آ گئے
مظہریؔ ہے سر بسر آپ یاد آ گئے
یکے از اشعارِ #ضیاءالمظہریؔ
# ماہرچشم_شاعر #مظہریؔ
#PoetOphthalmologist #Mazhry #Ghazal #Urdu
#دل_بینا #چشم_بینا
#غزل #شعر #اردو
#دودہوچک #DudhuChak
November 20, 2024 at 5:28 AM